دل دل پاکستان
معطل
کسی کو تھری ڈی پیکچر اور اینیمیشن کا تجربہ ہے، کمپیوٹر آرٹس میں مزید کیا کیا شامل ہے؟
بڑااااااااااااااا تجربہ ہے پھر تو آپ کابھائی جی میرا تجربہ اس فیلڈ میں 0.00000000000001 فیصد ہے۔ ہوسکتا ہے کوئی اور 100 فیصد بھی جانتا ہو
ہوسکتا ہے کوئی تجربے کار ہو ہی نا جو آپ نے پوچھا ہے اس میںتو تجربے کار افراد کیا سو رہے ہیں؟
ان مراسلوں سے تو ایک اور محفلین کی یاد آ رہی ہے۔تو تجربے کار افراد کیا سو رہے ہیں؟
بس کبھی غرور نہیں کیابڑااااااااااااااا تجربہ ہے پھر تو آپ کا
گھنٹی بجانا شروع کریں۔تو تجربے کار افراد کیا سو رہے ہیں؟
کن کی ؟ان مراسلوں سے تو ایک اور محفلین کی یاد آ رہی ہے۔
منہ کی بات چھین لی۔ان مراسلوں سے تو ایک اور محفلین کی یاد آ رہی ہے۔
لیکن یہ آپ کے نام کے نیچے تو 16 مراسلے لکھے ہوئے ہیںمحترم میرا یہ پہلا مرا سلہ ہے جبکہ آپ نے لکھا مراسلوں؟ آپکی اردو بھی میری اردو جیسی ہی ہے؟
Your thread
کمپیوٹر آرٹس was merged into کمپیوٹر آرٹس.
اس کا مطلب یہ کہ آپ نے یہ لڑی دو بار پوسٹ کر دی تھی اس لئے محفل انتظامیہ نے انہیں اکٹھا کر کے ایک کر دیا۔اسکا کیا مطلب؟
میری اردو تو ہمیشہ سے بری تھی اور اب روز بروز بدتر ہو رہی ہے۔آپکی اردو بھی میری اردو جیسی ہی ہے؟
نسخ میں لکھنے کی وجہ سے ایسا ہے۔میری اردو تو ہمیشہ سے بری تھی اور اب روز بروز بدتر ہو رہی ہے۔
ظاہر ہے ایسا تو ہو گا۔نسخ میں لکھنے کی وجہ سے ایسا ہے۔
جہاں تک مجھے یاد ہے میں نے پہلی ہی لڑی بنائی ہےلیکن یہ آپ کے نام کے نیچے تو 16 مراسلے لکھے ہوئے ہیں
آپ اپنے تعارف کی لڑی کھول لیں تاکہ وہاں ہم آپ کے بارے میں جان سکیں۔کیا یہ بہتر نہیں کے مجھے سخن موضوع بنانے کے بجائے پوسٹ کے موضوع پر بات کی جائے؟