کمپیوٹر آرٹس

تجمل حسین

محفلین
کیا یہ بہتر نہیں کے مجھے سخن موضوع بنانے کے بجائے پوسٹ کے موضوع پر بات کی جائے؟
دراصل وہ کیا ہے کہ محفلین کی عادت ہی ایسی ہے کہ بات کہیں کی ہوتی اور چلی کہیں جاتی ہے۔ یہی تو انفرادیت اور چاشنی ہے اردو محفل کی :)
 

زیک

مسافر
درست فرما رہے ہیں آپ، ہیں یہ بھی ایک "پیارے" :)

پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا پردے میں رہنے دو؟
ایسا بھی کیا پردہ؟ بجائے اس کے کہ محفلین آپ پر شک کریں آپ کھل کر اپنا تعارف کرائیں کہ یہی آدابِ دنیا ہیں۔
 
Top