زیک
مسافر
آپ کو دعائے قنوت بھی نہیں آتی؟ایک صاحب مجھے فرمانے لگے کہ "دعائے قنوت سنائیں۔"
آپ کو دعائے قنوت بھی نہیں آتی؟ایک صاحب مجھے فرمانے لگے کہ "دعائے قنوت سنائیں۔"
مسئلہ یہ تھا کہ مجھے دعائے قنوت "بھی" آتی تھی۔آپ کو دعائے قنوت بھی نہیں آتی؟
شکر کریں سرکاری جاب کا انٹرویو تھا یونیورسٹی میں فزکس کا وائیوا نہیں۔ ہمارے ساتھ تو ایسا بھی ہوا۔مسئلہ یہ تھا کہ مجھے دعائے قنوت "بھی" آتی تھی۔
ایف ایس سی کے دنوں میں جب پریکٹیکل ہو رہے تھے۔ تب پریکٹیکل کی جگہ ایسی ہی چیزیں سنی تھیں استاد لوگوں نے۔۔۔شکر کریں سرکاری جاب کا انٹرویو تھا یونیورسٹی میں فزکس کا وائیوا نہیں۔ ہمارے ساتھ تو ایسا بھی ہوا۔
غور کریں کتنے درست تھے وہ۔ زندگی میں اسلامیات کے پریکٹکل کی زیادہ اہمیت ہے یا فزکس کیمسٹری کے پریکٹکل کی؟ایف ایس سی کے دنوں میں جب پریکٹیکل ہو رہے تھے۔ تب پریکٹیکل کی جگہ ایسی ہی چیزیں سنی تھیں استاد لوگوں نے۔۔۔
اسلامیات کی تو تھیوری تھی۔۔۔ نہ کہ پریٹیکل۔۔۔ باقی رہی بات فزکس کیمسٹری کی۔۔ تو وہ چاہ کر بھی نہیں لے سکتے تھے۔۔۔ سرکاری کالج کی "لیب" میں سامان ہی نہیں تھا۔۔۔ سو شاید انہوں نے بھی اپنا ٹائم پاس کیا۔۔۔ ہم نے بھی۔۔۔ لیکن یہ بات سمجھ نہیں آئی کبھی کہ نمبر کس چیز کے کاٹ گئے۔غور کریں کتنے درست تھے وہ۔ زندگی میں اسلامیات کے پریکٹکل کی زیادہ اہمیت ہے یا فزکس کیمسٹری کے پریکٹکل کی؟
ابھی گوجرانوالہ بورڈ میں ایک طالبہ نے نویں جماعت میں 505 سے 504 نمبر لئے ہیں۔ 1 نمبر مطالعہ پاکستان میں کٹا۔اصول ہوتا ہے نا ۔کبھی پورے نمبر نہیں دینے۔
پورے نہ دیں۔۔۔ مگر آدھے کس چکر میں کاٹ لیے۔۔۔۔اصول ہوتا ہے نا ۔کبھی پورے نمبر نہیں دینے۔
شکل سے سمجھ لیا ہو گا کہ فزکس اس کے بس کی بات نہیں۔پورے نہ دیں۔۔۔ مگر آدھے کس چکر میں کاٹ لیے۔۔۔۔
آپ کو دعائے قنوت بھول گئی ہوگی سر جی یاد کریںپورے نہ دیں۔۔۔ مگر آدھے کس چکر میں کاٹ لیے۔۔۔۔
طالبہ کی محنت ماشاءاللہ۔۔۔ اللہ اس کو زندگی کے ہر میدان میں یونہی نمایاں نمبروں سے کامیابی عطا کرے۔ تاہم ہمارے تعلیمی نظام کو اب کچھ بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ابھی گوجرانوالہ بورڈ میں ایک طالبہ نے نویں جماعت میں 505 سے 504 نمبر لئے ہیں۔ 1 نمبر مطالعہ پاکستان میں کٹا۔
سر جی کا منہ اتنا "مسکین" بھی نہیںشکل سے سمجھ لیا ہو گا کہ فزکس اس کے بس کی بات نہیں۔
کیمسٹری والا مجھے پریکٹیکل میں فیل کر گیا تھا۔۔۔ ہاہاہاہاہاااااشکل سے سمجھ لیا ہو گا کہ فزکس اس کے بس کی بات نہیں۔
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔۔آپ کو دعائے قنوت بھول گئی ہوگی سر جی یاد کریں
جی متفق۔ مسکین لوگ فزکس پڑھنے میں ہی وقت لگاتے ہیں۔سر جی کا منہ اتنا "مسکین" بھی نہیں
کیا پتا ان دنوں ہوتا ہو۔سر جی کا منہ اتنا "مسکین" بھی نہیں
کہیں غلط پارٹی کو تو نہیں سپورٹ کر دیا تھا؟1 نمبر مطالعہ پاکستان میں کٹا۔
آپ نے دعائے قنوت نہیں زیادہ سپیڈ سے تو نہیں سنا دی تھی؟پورے نہ دیں۔۔۔ مگر آدھے کس چکر میں کاٹ لیے۔۔۔۔
ہوگی کوئی ایسی ہی بات۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں نے کہا ہو۔۔۔ سر ذرا شروع سے بتائیے گا۔۔۔۔ اور وہ چپ رہے ہوں۔۔۔آپ نے دعائے قنوت نہیں زیادہ سپیڈ سے تو نہیں سنا دی تھی؟