ہادیہ
محفلین
ہاہاہاہاہاہوگی کوئی ایسی ہی بات۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں نے کہا ہو۔۔۔ سر ذرا شروع سے بتائیے گا۔۔۔۔ اور وہ چپ رہے ہوں۔۔۔
ہاہاہاہاہاہوگی کوئی ایسی ہی بات۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں نے کہا ہو۔۔۔ سر ذرا شروع سے بتائیے گا۔۔۔۔ اور وہ چپ رہے ہوں۔۔۔
ہاہاہاہا۔ غلطی سے ایف ایس سی میں اسلامیات کے استاد کو کہہ دیا کہ امتحان میں انہوں نے کلمہ طیبہ غلط لکھا ہے۔ انہوں نے دوستوں کے ذریعہ کہلوایا کہ استاد کو چیلنج کرنا چھوڑ دوں۔ہوگی کوئی ایسی ہی بات۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں نے کہا ہو۔۔۔ سر ذرا شروع سے بتائیے گا۔۔۔۔ اور وہ چپ رہے ہوں۔۔۔
ہاہاہا۔۔یعنی آپ بھی "شرارتی" تھے؟ہاہاہاہا۔ غلطی سے ایف ایس سی میں اسلامیات کے استاد کو کہہ دیا کہ امتحان میں انہوں نے کلمہ طیبہ غلط لکھا ہے۔ انہوں نے دوستوں کے ذریعہ کہلوایا کہ استاد کو چیلنج کرنا چھوڑ دوں۔
یہ ضیاء الحق کی باقیات بیروکریسی میں بھی موجود ہیں؟کبھی آپ نے سرکاری جاب کا انٹرویو دیا ہے۔ وہاں مذاق کیا جاتا ہے۔ پھکڑ پن اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ ایک ہی بار زندگی میں انٹرویو دیا تھا۔ ایک صاحب مجھے فرمانے لگے کہ "دعائے قنوت سنائیں۔" اس سے آگے کی کہانی سائبر کرائمز کے تحت آتی ہے۔
اسلامیات میں پریکٹکل سے کیا مراد ہے؟ کیا کسی جہادی جماعت میں شمولیت حاصل کئے بغیر اسلامیات میں پریکٹکل نہیں کیا جا سکتا؟اسلامیات کی تو تھیوری تھی۔۔۔ نہ کہ پریٹیکل۔۔۔ باقی رہی بات فزکس کیمسٹری کی۔۔ تو وہ چاہ کر بھی نہیں لے سکتے تھے۔۔۔ سرکاری کالج کی "لیب" میں سامان ہی نہیں تھا۔۔۔ سو شاید انہوں نے بھی اپنا ٹائم پاس کیا۔۔۔ ہم نے بھی۔۔۔ لیکن یہ بات سمجھ نہیں آئی کبھی کہ نمبر کس چیز کے کاٹ گئے۔
غلطی سے یا واقعی کلمہ غلط لکھا تھا؟ہاہاہاہا۔ غلطی سے ایف ایس سی میں اسلامیات کے استاد کو کہہ دیا کہ امتحان میں انہوں نے کلمہ طیبہ غلط لکھا ہے۔ انہوں نے دوستوں کے ذریعہ کہلوایا کہ استاد کو چیلنج کرنا چھوڑ دوں۔
"تھے" کا کیا مطلب ہے؟یعنی آپ بھی "شرارتی" تھے؟
تھے؟ اب کیا کم شرارتی ہیں؟ہاہاہا۔۔یعنی آپ بھی "شرارتی" تھے؟
اور آپ کو آج پہلی بار "ہنستے ہوئے اتنا لمبا" کمنٹ کرتے دیکھا اور پڑھا
اپنے زمانہ طالب علمی میں ۔تو وہ "تھا" میں بات ہوگی"تھا" کا کیا مطلب ہے؟
شرارتی تو بالکل بھی نہیں لگتےتھے؟ اب کیا کم شرارتی ہیں؟
لگنا اور ہونا مختلف چیزیں ہیںشرارتی تو بالکل بھی نہیں لگتے
متفقلگنا اور ہونا مختلف چیزیں ہیں
ہر کمنٹ میں دو مطلب ہوتے ہیں۔ یہ سنجیدگی کی علامات نہیںمتفق
مگر آپ کے کسی کمنٹ سے ایسا محسوس نہیں ہوا ۔ سنجیدہ سے لگتے ہیں۔
آپ پھر کہیں گے ہونا اور لگنا دو مختلف چیزیں ہیں
زبردست۔۔۔ مجھے تو میرے اردو کے استاد نے کلاس میں کہا تھا کہ ذوالقرنین! یہ جو تشریحات تم ٹیسٹ میں کرتے ہو نا۔۔۔ میں تو پڑھ لیتا ہوں۔ مگر بورڈ کے پیپر میں ایسی نہ کرنا۔۔۔ کوئی ایک نمبر بھی نہیں دے گا۔ہاہاہاہا۔ غلطی سے ایف ایس سی میں اسلامیات کے استاد کو کہہ دیا کہ امتحان میں انہوں نے کلمہ طیبہ غلط لکھا ہے۔ انہوں نے دوستوں کے ذریعہ کہلوایا کہ استاد کو چیلنج کرنا چھوڑ دوں۔
یہ ایک عمومی انداز ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس کا تعلق ضیا یا اس کی باقیات سے ہے۔ میں یہ بات چند تجربات کی روشنی میں کر رہا ہوں۔ ایک تو میں ڈیٹا بیسز کے لیے انٹرویو دینے گیا تھا۔ سو جو پینل وہاں موجود تھا۔ میرا خیال ہے کہ ان کا کمپیوٹر سے یا ڈیٹا بیسز سے اتنا ہی تعلق تھا جتنا کہ میرا کا انگلش سے۔۔۔یہ ضیاء الحق کی باقیات بیروکریسی میں بھی موجود ہیں؟
عارف بھائی یہ ایک مذاق تھا۔اسلامیات میں پریکٹکل سے کیا مراد ہے؟ کیا کسی جہادی جماعت میں شمولیت حاصل کئے بغیر اسلامیات میں پریکٹکل نہیں کیا جا سکتا؟
غلطی سے لکھا ہوتا تو مان جاتے۔ شاید آتا ہی غلط تھا "الرسول" کے ساتھ۔غلطی سے یا واقعی کلمہ غلط لکھا تھا؟
آپ کی لمبی لمبی تحریروں سے بھی لگتا ہے آپ تشریح خلاصہ کی طرح لکھتے ہوں گے تو انہوں نے کہا ہوگا ایسازبردست۔۔۔ مجھے تو میرے اردو کے استاد نے کلاس میں کہا تھا کہ ذوالقرنین! یہ جو تشریحات تم ٹیسٹ میں کرتے ہو نا۔۔۔ میں تو پڑھ لیتا ہوں۔ مگر بورڈ کے پیپر میں ایسی نہ کرنا۔۔۔ کوئی ایک نمبر بھی نہیں دے گا۔
اس کے لیے آپ اشعار کی فکاہیہ تشریح والا دھاگا دیکھیے۔آپ کی لمبی لمبی تحریروں سے بھی لگتا ہے آپ تشریح خلاصہ کی طرح لکھتے ہوں گے تو انہوں نے کہا ہوگا ایسا
لیکن اگر سرکاری نوکری کا انٹرویو ہے۔۔۔ تو پھر زیادہ چانس یہی ہے کہ حالات حاضرہ وغیرہ پڑھ جائیں۔ کمپیوٹر کے علاوہ کسی بھی موضوع پر بات ہوسکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
اس سے زیادہ مدد اب ممکن نہیں رہی۔
اور محنت کے ساتھ ساتھ سرکار۔۔۔ "کون سا بندہ کس چیز کا وزیر ہے۔ ملک ترقی کی راہ پر جانے کب سے ہے۔ موجودہ حکومت کب اس کو صف اول کے ممالک کی فہرست میں لا کھڑا کرے گی۔ جہاں ضروری ہو شکل سے وضاحت کریں۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔" جیسی چیزوں کو بھی پڑھ جائیں۔
کبھی آپ نے سرکاری جاب کا انٹرویو دیا ہے۔ وہاں مذاق کیا جاتا ہے۔ پھکڑ پن اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ ایک ہی بار زندگی میں انٹرویو دیا تھا۔ ایک صاحب مجھے فرمانے لگے کہ "دعائے قنوت سنائیں۔" اس سے آگے کی کہانی سائبر کرائمز کے تحت آتی ہے۔
یہ ایک عمومی انداز ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس کا تعلق ضیا یا اس کی باقیات سے ہے۔ میں یہ بات چند تجربات کی روشنی میں کر رہا ہوں۔ ایک تو میں ڈیٹا بیسز کے لیے انٹرویو دینے گیا تھا۔ سو جو پینل وہاں موجود تھا۔ میرا خیال ہے کہ ان کا کمپیوٹر سے یا ڈیٹا بیسز سے اتنا ہی تعلق تھا جتنا کہ میرا کا انگلش سے۔۔۔
آپ نے فیڈرل کے انٹرویو دیے اور کیے ہوں گے۔۔۔آپ کا تجربہ تو بہت ہی زیادہ بھیانک رہا ہے۔
میں نے سرکاری نوکری کے لیے انٹرویو دیا بھی اور بے شمار انٹرویو کیے بھی۔۔۔ آپ کی قسم، کبھی نہ تو ایسے سوالات سے پالا پڑا اور نہ ہی کسی سے کیے۔