زکریا نے کہا:ایک صاحب نے سیشارپ کی کلاس بھی شروع کی تھی مگر اس کے بعد نظر نہیں آئے۔
پسندیدگی کا شکریہ۔ ڈیرہ غازی خان میں میں نے 2000 سے لے کر 2004 تک اپنی پوری کوشش کی تھی۔ جتنا ہو سکا تھا خدمت کے جذبے کے ساتھ خدمت کی تھی۔ صرف اتنا کہ دیتا ہوں کہ بہاؤالدین زکریا سے لے کر پنجاب یونیورسٹی کے طلباء و طالبات میرے پاس آتے رہے تھےپاکستانی نے کہا:قیصرانی بھائی ڈیرہ غازی خان میں کمپیوٹر کی تعلیم سے متعلق کسی بھی بندے سے پوچھنا کیا، میرے لئے تو آپ کا کہا ہی سند کا درجہ رکھتی ہے۔ مگر یہ سن کر آپ سے ایک شکایت بھی پیدا ہو گئی ہے کہ آپ ڈی جی خان میں کمپیوٹر کے حوالے سے اتنے متحرک ہونے کے باوجود آپ نے ڈی جی خان کے لئے کچھ نہیں کیا۔
کمپیوٹر کے حوالے سے میں اپنے بارے میں بتاتا چلوں کہ میں نے کمپیوٹر کی کوئی باقاعدہ کلاس نہیں کی ہوئی بس لگن آگے بڑھنے کا راستہ بتاتی گئی اور میں آگے بڑھتا گیا اس لئے اب آپ یہاں کسی بھی موضوع کو شروع کریں گے تو میرے لئے وہ بہت ہی کارآمد ہو گا۔
قیصرانی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:ڈیرہ غازی خان میں میں نے 2000 سے لے کر 2004 تک اپنی پوری کوشش کی تھی۔ جتنا ہو سکا تھا خدمت کے جذبے کے ساتھ خدمت کی تھی۔
غلام
سیدہ شگفتہ نے کہا:محب علوی ، قیصرانی صاحب
کوئی پیش رفت ؟
قیصرانی صاحب ، آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی ہے۔