علمدار
محفلین
محفل میں آنے سے پہلے میں نے جو آپ کی ”تعریف“ سنی تھی آپ اس پر بالکل پورے اترے ہیں۔ ہماری تو یہی سوچ ہے کہ اگر کوئی بدتمیزی سے پیش آئے تو ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہیے ورنہ ہم میں اور اس میں فرق کیا رہ جائے گا....
یعنی ایک ہی فورم پہ ایک ہی نام کے دو یوزر نہیں ہو سکتے....!
جہاں تک بات میرے کام کی ہے تو میں اُسے آپ سے بہتر سمجھتا ہوں کہ کیسے چلایا جاتا ہے اور اسے چلا بھی رہا ہوں۔ ایک سال کے اندر اندر انشا اللہ کمپیوٹنگ کا جو مقام ہو گا وہ آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہے۔ ہم رائٹرز کو باقاعدہ معاوضہ دیتے ہیں کیونکہ یہ اُن کی محنت کا حق ہے۔ انشا اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اضافہ کرتے جائیں گے۔ یہ ہمارا معاملہ ہے آپ کیوں اس غم میں دُبلے ہوئے جا رہے ہیں؟
پچھلے مہینے ہم نے جتنے میگزین پرنٹ کیے ماشا اللہ سے وہ ہاتھوں ہاتھ لیے گئے اس لیے اس ماہ کمپیوٹنگ کی سرکولیشن دُگنی ہو چکی ہے تو یہ دنیا والے نہیں لے رہے تو کیا انھیں کاشت کاری میں استعمال کیا جا رہا ہے؟
ابھی تک جو سامنے آیا ہے اس سے کسے مایوسی ہوئی ہے؟ یہ بھی ذرا واضح کریں۔ کمپیوٹنگ آپ نے ابھی تک نہیں دیکھا، اگر اس کے بارے میں کسی سے پوچھنا ہو تو آپ نبیل بھائی سے رابطہ کر سکتے ہیں امید ہے وہ آپ کو مطمئن کر دیں گے۔
شاکر کا مضمون یہاں کسی خوشی میں پوسٹ کروں؟ کمپیوٹنگ کی اپنی ویب سائٹ آپ کی بچپن کی تصویریں لگانے کے لیے بنا رہے ہیں کیا؟
کمپیوٹنگ کی کوئی ادا زنانہ نہیں ہے۔ شاکر سے جو آپ کا ذاتی عناد مجھے لگ رہا اس سے آپ کی ”خصوصیات“ ضرور واضح ہوتی جا رہی ہیں۔ سمجھ دار اگر اشاروں سے سمجھنے لگیں تو سمجھ دار کس بات کے ہوں گے؟ اشارے سے تو جانور سمجھتے ہیں۔
پرنٹ چیزوں کے بارے میں آپ کے خیالات کی تائید محفل پر آنے والا کوئی بھی شخص کر دے تو میں مان جاو¿ں گا کہ واقعی آپ درست فرما رہے ہیں۔ اگر یہ بات ہوتی تو آج دنیا بھر کی لائبریریوں میں انتہائی قیمتی کتابیں موجود نہ ہوتیں۔ آپ نے کتنے عرصے سے بلاگ بنایا ہوا ہے؟ اور آپ کو اس سے کیا ملا؟ ہمیں جو کچھ کمپیوٹنگ سے مل رہا ہے وہ ہم جانتے ہیں۔