شمشاد نے کہا:شاکر بھائی گزری باتوں کو اب بھول بھی جائیں۔ آئیندہ ان شاء اللہ ویسی نوبت نہیں آئے گی۔
علمدار بھائی، امانت بھائی اور مکی بھائی سے پھر درخواست کرتا ہوں کہ محفل میں واپس آ جائیں۔
کچھ نہیں تو اس دھاگے پر ہی آ جائیں۔
امید ہے مایوس نہیں کریں گے۔
نبیل نے کہا:السلام علیکم مکی،
مجھے اس طرح سے آپ کے یہاں سے چلے جانے پر بہت دکھ ہوا تھا اور آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ خوشی ہو رہی ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ اب ہمیں آپ کا ساتھ ہمیشہ میسر رہے گا۔
والسلام
شمشاد نے کہا:خوش آمدید مکی بھائی
آپ یقین نہیں کریں گے کہ آپ کو واپس محفل میں دیکھ کر کتنی خوشی ہوئی۔
مجھے پوری امید ہے کہ علمدار بھائی اور امانت بھائی بھی واپس آ جائیں گے۔