جواب کے لئے بہت شکریہ ۔ ڈی پی آئی زیادہ کرنے سے متین پر کوئی خاص فرق نہیں پڑھ رہا ۔اس ویب سائیٹ پر ایک صفحہ چیک کرکے دیکھ لیں کہ کیا فرق آتا ہے
DPI Converter — Change DPI of Image Online — Clideo
اسی طرح یہ بھی ایک ویب سائیٹ ہے جہاں آپ ڈی پی آئی کو بڑھا سکتے ہیں
DPI Converter — Change DPI of Image Online, Instantly
اگر سافٹ ویئر استعمال کرنا ہو تو یہاں پر مزید معلومات ہیں
8 Best Free DPI Changer Software For Windows
لسلام علیکم ! بخاری شریف کی ایک شرح کے قلمی نسخہ (عربی ) جو کہ96 ڈی پی ائی پر سکین ہے اس کو کیسے بہتر بنا جا سکتا ہے مطلوب نتئجہ کم از کم اتنا ہونا چاہئے کہ پرنٹ نکل کرآسانی سے پڑھا جا سکے تاکہ ریسرچ کا کام تکمیل کو پہنچے۔
اس فوٹوشاپ پلگ ان سے ریزولوشن بہتر ہو جائے گیجواب کے لئے بہت شکریہ ۔ ڈی پی آئی زیادہ کرنے سے متین پر کوئی خاص فرق نہیں پڑھ رہا ۔
یہ نمونہ ہے
ڈی پی آئی بڑھانے کے لئے دوبارہ زیادہ ڈی پی آئی پر سکین کریں۔ اس کے علاوہ کوئی فول پروف طریقہ موجود نہیں ہے۔
ذیشان صاحب جواب کے لئے شکریہ ۔ مسئلہ یہ در پیش ہے کہ اصل نسخہ سعودی عرب میں ہے اور لہذا دوبارہ سکین کرنا تو ممکن نہیں ہوگا ۔ ہمیں انٹرنٹ سے اس قلمی نسخہ کی تصاویر ملی ہے جو کہ کیمرہ سے نکلی گئی ہے اور 96 ڈی پی آئی پر ہے ۔ چونکہ قلمی نسخہ ہے اور عربی زبان میں ہے۔ لہٰذا اس وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ۔ڈی پی آئی بڑھانے کے لئے دوبارہ زیادہ ڈی پی آئی پر سکین کریں۔ اس کے علاوہ کوئی فول پروف طریقہ موجود نہیں ہے۔
جاسم بھائی شکریہ چیک کرتا ہوں اس کو ۔اس فوٹوشاپ پلگ ان سے ریزولوشن بہتر ہو جائے گی
Blow Up High Quality Image Resizing
اس کے نتائج سے آگاہ کریں۔جاسم بھائی شکریہ چیک کرتا ہوں اس کو ۔
جاسم بھائی جزاک اللہ اس سے مسئلہ حل ہوا ہے ۔ بہت بہت شکریہاس فوٹوشاپ پلگ ان سے ریزولوشن بہتر ہو جائے گی
Blow Up High Quality Image Resizing
نتائج سے آگاہ کریں اگر ممکن ہو تو۔ ری سائز سے پہلے اور بعد کا امیج دکھائیں۔جاسم بھائی جزاک اللہ اس سے مسئلہ حل ہوا ہے ۔ بہت بہت شکریہ
السلام علیکم جاسم محمدنتائج سے آگاہ کریں اگر ممکن ہو تو۔ ری سائز سے پہلے اور بعد کا امیج دکھائیں۔
السلام علیکم جاسم محمد
نمونہ ملاحظہ فرمائیں
قبل
بعد
تصویر نظر نہیں آرہی۔ یہاں اپلوڈ کر دیں۔السلام علیکم جاسم محمد
نمونہ ملاحظہ فرمائیں
قبل
بعد
قبلتصویر نظر نہیں آرہی۔ یہاں اپلوڈ کر دیں۔
Postimage.org — free image hosting / image upload
بعد والی میں مسئلہ سائز بڑا ہے اور ڈامنشن میں بھی سائز بڑا ہے
غالبا مصنوعی ذہانت سے ڈی پی آئی بڑھا کر بعد میں چھوٹا کر رہے ہیں تاکہ اصل تصویر کی کوالٹی بہتر لگے۔عام کاغذ پر پرنٹ کرنی ہے یا بل بورڈ بنوانا ہے؟
جاسم بھائی ایسا کچھ بھی نہیں کر رہے لیٹرسائز میں پرنٹ کرنے کا ارادہ ہے کیونکہ تصویر ۲ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اور جن کے لئے پرنٹ کرنی ہے جو ڈاکٹر صاحب اس پر ریسرچ کر رہے ہیں ماشاء اللہ ۶۰ سال سے زیادہ عمر کے ہیں اور اس عمر میں بہت چھوٹی لکھائی پڑھنا اور وہ بھی عربی کی ( اور جیسا کہ نسخہ میں نظر آ رہا ہے ہاتھ کی ) کافی مشکل ہو جاتی ہے ۔ کوشش آسانی پیدا کرنے کی ہے ۔غالبا مصنوعی ذہانت سے ڈی پی آئی بڑھا کر بعد میں چھوٹا کر رہے ہیں تاکہ اصل تصویر کی کوالٹی بہتر لگے۔