کمی ڈی پی ائی تصویر ( قلمی نسخہ )کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

تقی الحسن

محفلین
لسلام علیکم ! بخاری شریف کی ایک شرح کے قلمی نسخہ (عربی ) جو کہ96 ڈی پی ائی پر سکین ہے اس کو کیسے بہتر بنا جا سکتا ہے مطلوب نتئجہ کم از کم اتنا ہونا چاہئے کہ پرنٹ نکل کرآسانی سے پڑھا جا سکے تاکہ ریسرچ کا کام تکمیل کو پہنچے۔
 
طمیم

محفلین

تقی الحسن

محفلین
اس ویب سائیٹ پر ایک صفحہ چیک کرکے دیکھ لیں کہ کیا فرق آتا ہے
DPI Converter — Change DPI of Image Online — Clideo
اسی طرح یہ بھی ایک ویب سائیٹ ہے جہاں آپ ڈی پی آئی کو بڑھا سکتے ہیں
DPI Converter — Change DPI of Image Online, Instantly

اگر سافٹ ویئر استعمال کرنا ہو تو یہاں پر مزید معلومات ہیں
8 Best Free DPI Changer Software For Windows
جواب کے لئے بہت شکریہ ۔ ڈی پی آئی زیادہ کرنے سے متین پر کوئی خاص فرق نہیں پڑھ رہا ۔
یہ نمونہ ہے
 
جاسم محمد

محفلین
لسلام علیکم ! بخاری شریف کی ایک شرح کے قلمی نسخہ (عربی ) جو کہ96 ڈی پی ائی پر سکین ہے اس کو کیسے بہتر بنا جا سکتا ہے مطلوب نتئجہ کم از کم اتنا ہونا چاہئے کہ پرنٹ نکل کرآسانی سے پڑھا جا سکے تاکہ ریسرچ کا کام تکمیل کو پہنچے۔
جواب کے لئے بہت شکریہ ۔ ڈی پی آئی زیادہ کرنے سے متین پر کوئی خاص فرق نہیں پڑھ رہا ۔
یہ نمونہ ہے
اس فوٹوشاپ پلگ ان سے ریزولوشن بہتر ہو جائے گی
Blow Up High Quality Image Resizing
 
سید ذیشان

محفلین
ڈی پی آئی بڑھانے کے لئے دوبارہ زیادہ ڈی پی آئی پر سکین کریں۔ اس کے علاوہ کوئی فول پروف طریقہ موجود نہیں ہے۔
 
ذیشان صاحب جواب کے لئے شکریہ ۔ مسئلہ یہ در پیش ہے کہ اصل نسخہ سعودی عرب میں ہے اور لہذا دوبارہ سکین کرنا تو ممکن نہیں ہوگا ۔ ہمیں انٹرنٹ سے اس قلمی نسخہ کی تصاویر ملی ہے جو کہ کیمرہ سے نکلی گئی ہے اور 96 ڈی پی آئی پر ہے ۔ چونکہ قلمی نسخہ ہے اور عربی زبان میں ہے۔ لہٰذا اس وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے ۔
 
یاسر حسنین

محفلین
بعد والی میں مسئلہ سائز بڑا ہے اور ڈامنشن میں بھی سائز بڑا ہے
2MK5r20.png

عام کاغذ پر پرنٹ کرنی ہے یا بل بورڈ بنوانا ہے؟ :talktohand:(n)
 
تقی الحسن

محفلین
غالبا مصنوعی ذہانت سے ڈی پی آئی بڑھا کر بعد میں چھوٹا کر رہے ہیں تاکہ اصل تصویر کی کوالٹی بہتر لگے۔
جاسم بھائی ایسا کچھ بھی نہیں کر رہے لیٹرسائز میں پرنٹ کرنے کا ارادہ ہے کیونکہ تصویر ۲ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اور جن کے لئے پرنٹ کرنی ہے جو ڈاکٹر صاحب اس پر ریسرچ کر رہے ہیں ماشاء اللہ ۶۰ سال سے زیادہ عمر کے ہیں اور اس عمر میں بہت چھوٹی لکھائی پڑھنا اور وہ بھی عربی کی ( اور جیسا کہ نسخہ میں نظر آ رہا ہے ہاتھ کی ) کافی مشکل ہو جاتی ہے ۔ کوشش آسانی پیدا کرنے کی ہے ۔
 
Top