زیادہ! مجھے اگر دس گھنٹے محفل پر گذارنے کو مل جائیں ۔۔۔۔۔ کم یا زیادہ ؟
سارہ خان محفلین فروری 14، 2009 #241 زیادہ! مجھے اگر دس گھنٹے محفل پر گذارنے کو مل جائیں ۔۔۔۔۔ کم یا زیادہ ؟
ابن سعید خادم فروری 14، 2009 #242 زیادہ! سارہ بٹیا کی ناک غصے کی حالت میں بھی 10 درجہ سینٹی گریڈ پر ہوتی ہے۔ کم یا زیادہ؟
ابن سعید خادم فروری 14، 2009 #244 زیادہ! سارہ بٹیا کھانا ناک کے دو انچ نیچے سے کھاتی ہیں۔ کم یا زیادہ؟
ملائکہ محفلین فروری 14، 2009 #246 شمشاد نے کہا: کم ہوائی جہاز کے پانچ پر ہوتے ہیں۔ کم یا زیادہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم بچے انسان کا دماغ کس حد تک گھما دیتے ہیں؟؟ کم یا زیادہ
شمشاد نے کہا: کم ہوائی جہاز کے پانچ پر ہوتے ہیں۔ کم یا زیادہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم بچے انسان کا دماغ کس حد تک گھما دیتے ہیں؟؟ کم یا زیادہ
شمشاد لائبریرین فروری 14، 2009 #249 یہ تو بہت زیادہ ہو گیا۔ زین نے مجھے ایک کریڈٹ کا عطیہ دیا۔ کم یا زیادہ؟
زین لائبریرین فروری 14، 2009 #250 ہاہاہا بہت زیادہ۔ شمشاد بھائی مجھے کریڈٹ کے 200 پوائنٹس عطیہ کررہے ہیں۔ کم یا زیادہ
ابن سعید خادم فروری 14، 2009 #253 زیادہ! سیکرین عام شکر سے 13000 گنا زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔ کم یا زیادہ؟
ابن سعید خادم فروری 14، 2009 #257 کم! اس بار شگفتہ بٹیا ادھر آئیں تو 17 مرتبہ زیادہ زیادہ لکھیں گی۔ کم یا زیادہ؟
شمشاد لائبریرین فروری 14، 2009 #260 زیادہ سعود بھائی کی شادی کے لیے دس افراد زور لگا رہے ہیں۔ کم یا زیادہ؟