کم سعود بھائی 400 سال جینے کا ارادہ رکھتے ہیں کم یا زیادہ؟
مغزل محفلین فروری 7، 2009 #62 شمشاد نے کہا: کم محمود بھائی کی دو بیویاں ہیں۔ کم یا زیادہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں تو کم ۔ لیکن ۔ پیوستہ رہ شجر سے امید ِبہار رکھ والا معاملہ ہے۔ دعا کیجے ایک اور ہوجائے ۔ کم از کم اس کم یا زیادہ سے تو جان چھوٹے گی۔ محفل میں دوشمشاد ہیں ؟؟ کم یا زیادہ؟
شمشاد نے کہا: کم محمود بھائی کی دو بیویاں ہیں۔ کم یا زیادہ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیں تو کم ۔ لیکن ۔ پیوستہ رہ شجر سے امید ِبہار رکھ والا معاملہ ہے۔ دعا کیجے ایک اور ہوجائے ۔ کم از کم اس کم یا زیادہ سے تو جان چھوٹے گی۔ محفل میں دوشمشاد ہیں ؟؟ کم یا زیادہ؟
ابن سعید خادم فروری 7، 2009 #66 زیادہ! اس میں سے زین بھائی کو صرف تین گرام مٹھائی مل سکے گی۔ کم یا زیادہ؟
ع عندلیب محفلین فروری 7، 2009 #73 زیادہ ۔۔ ہر روز کھانے میں صرف دو چائے کے چمچ تیل کا استعمال کرنا چاہیئے کم یا زیادہ ۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2009 #78 اب یہاں تو غلط یا صحیح میں سے کسی کا انتخاب کرنا ہو گا۔ کیا خیال ہے؟
ابن سعید خادم فروری 7، 2009 #79 ہا ہا ہا ہا ہا ہا شمشاد بھائی آپ کا پیغام اور میرا یہ پیغام اس دھاگے کی نوعیت سے غیر ضروری ہے اس لئے انھیں حذف کر دیا جانا چاہئے۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا شمشاد بھائی آپ کا پیغام اور میرا یہ پیغام اس دھاگے کی نوعیت سے غیر ضروری ہے اس لئے انھیں حذف کر دیا جانا چاہئے۔
سارہ خان محفلین فروری 7، 2009 #80 زیادہ ۔۔ سعود بھیا 24 میں سے 25 گھنٹے آن لائن رہتے ہیں ۔۔ کم یا زیادہ؟