کم:grin: دنیا میں پاگل لوگ کم ہیں یا زیادہ
ابن سعید خادم فروری 8، 2009 #103 زیادہ! ملائکہ بٹیا نے اب تک مجھے 17 گلاس پانی پلائے ہیں۔ کم یا زیادہ؟
ابن سعید خادم فروری 8، 2009 #105 زیادہ! شمشاد بھائی یہاں ایک ہی پیغام 13 بار پوسٹ کر چکے ہیں۔ کم یا زیادہ؟
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2009 #117 سارہ خان نے کہا: زیادہ ! باجو 20 ملک گھوم چکی ہیں کم یا زیادہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم باجو اس ماہ کی 33 تاریخ کو پاکستان آ رہی ہیں۔ 25 دن باقی ہیں۔ کم یا زیادہ؟
سارہ خان نے کہا: زیادہ ! باجو 20 ملک گھوم چکی ہیں کم یا زیادہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کم باجو اس ماہ کی 33 تاریخ کو پاکستان آ رہی ہیں۔ 25 دن باقی ہیں۔ کم یا زیادہ؟
فہیم لائبریرین فروری 8، 2009 #119 کم! گھوڑا 75 میل فی آدھے گھنٹے کی رفتار سے دوڑ سکتا ہے۔۔۔ کم یا زیادہ؟