اے خان
محفلین
خیر یہاں کے نوجوان زیادہ تر والدین کے ہاں میں ہاں ملانے والے ہوتے ہیں. جو کہ ایک اچھی بات ہے.نتیجہ دونوں صورتون میں خون ریزی ہے ۔ اس لئیے عشق معشوقی کا چکر کم ہی چلتا ہے ۔
خیر یہاں کے نوجوان زیادہ تر والدین کے ہاں میں ہاں ملانے والے ہوتے ہیں. جو کہ ایک اچھی بات ہے.نتیجہ دونوں صورتون میں خون ریزی ہے ۔ اس لئیے عشق معشوقی کا چکر کم ہی چلتا ہے ۔
ہاں ملانا پرتی ہے بیٹا ۔خیر یہاں کے نوجوان زیادہ تر والدین کے ہاں میں ہاں ملانے والے ہوتے ہیں. جو کہ ایک اچھی بات ہے.
ہاں یہ بات بھی ٹھیک ہے. لیکن ڈر کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی عزت واحترام کی وجہ سےہاں ملانا پرتی ہے بیٹا ۔
یہ تو مزاح میں بات ہورہی ہے ۔شادی کا لڈو
کہہ گئے کہنے والے ۔۔۔۔۔
جس نے کھایا جس نے نہ کھایا ۔ دونوں پچھتائے
اپنا تجربہ تو اچھا رہا ۔ نہ کھاتا تو پچھتاتا ۔۔۔
اللہ سوہنا سب کو خوش و شادوآباد رکھے آمین
بہت دعائیں
یہ تو مزاح میں بات ہورہی ہے ۔شادی کا لڈو
کہہ گئے کہنے والے ۔۔۔۔۔
جس نے کھایا جس نے نہ کھایا ۔ دونوں پچھتائے
اپنا تجربہ تو اچھا رہا ۔ نہ کھاتا تو پچھتاتا ۔۔۔
اللہ سوہنا سب کو خوش و شادوآباد رکھے آمین
بہت دعائیں
درست فرمایا میں نے خیر ہی کی امید رکھی ہوئی ہے، آپ نے شاید خیر کے ساتھ ساتھ "خیراں" کی بھی امید رکھی ہوئی ہے ابھیاللہ سے خیر کی امید رکھتے ہیں.
پسند کی شادی سے یہ نہیں مراد کہ میں جس کا عاشق ہوں اسی سے ہی شادی کرلوں.
بقول شخصے شادی شادی ہوتی ہے اور عاشقی عاشقی ہوتی ہےتو اور کیا مطلب ہے ؟
والدین کی پسند مراد ہے تو اطلاعاََ عرض ہے کہ اسے ارینج میرج کہتے ہیں
پسند کی شادی سے مراد جو لڑکی آپ کو اچھی لگتی ہو. آپ گھر میں والدین سے کہیں کہ مجھے فلاں لڑکی پسند ہے. اور گھر والے آپ کی شادی ان سے کردے تو یہ تو ہوئی پسند کی شادی.
عاشقی تو بہت اوپر کی بات ہے. میں عاشق نہیں ہوں اور نہ ہی بن سکتا ہوں.
مطلب جیسے ڈگری ڈگری ہوتی ہے ویسے شادی شادی ہوتی ہے ۔بقول شخصے شادی شادی ہوتی ہے اور عاشقی عاشقی ہوتی ہے
جی ہاں اور ڈگری کی طرح یہ عاشقی بھی اتنی پکی ہوتی ہے کہ شوہر کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد بھی لوگ "ڈگری" نہیں بھولتےمطلب جیسے ڈگری ڈگری ہوتی ہے ویسے شادی شادی ہوتی ہے ۔
شادی کے بعد عاشق ہو ، یا کوئی اور ۔۔ سبھی شوہر کے عُہدے پہ فائز ہو جاتے ہیں۔
تیسری دنیاکے پی کے میں کیا دوسری دنیا والے لوگ بستے ہیں
اس سٹیج پر تو آپ کو یہ سب کام خود کرنے کی آفر کرنی چاہیئے تبھی شادی کا کوئی چانس بنے گامجھے شادی والا ماحول پسند ہوتا ہے.
شادی کے جب بیوی یہ کہے
جان آج کتنے تھک گئے ہیں آپ . سر دبا لیتی ہوں.
اور ہاں یہ گرم دودھ بھی پی لینا.
صبح صبح جب قمیض یا شرٹ کا اوپر والا بٹن بیوی اپنے ہاتھوں سے بند کرے.
شام کو آکر جب بیوی بڑے پیار سے آپ کے جوتے اتارے.
وی وی چوہدری صیب اب میں آپ کو اور کیا بتاؤں. شادی شدہ ہونے کے فوائد.
کنوارے بیچارے
خان صاحب نے شادی کرنی ہے زیک "نوکری" نہیں کرنیاس سٹیج پر تو آپ کو یہ سب کام خود کرنے کی آفر کرنی چاہیئے تبھی شادی کا کوئی چانس بنے گا
شادی اور عاشقی میں ایک بڑا فرق یہ ہے کہ عاشقی میں سارے پیسے معشوقہ پر خرچ ہوتے ہیں اور شادی کے بعد بچے پر۔بقول شخصے شادی شادی ہوتی ہے اور عاشقی عاشقی ہوتی ہے
کچھ لوگ بچوں کے خرچے سے بچت کر کے پھر معشوقہ پر خرچ کرنے سے بھی باز نہیں آتےشادی اور عاشقی میں ایک بڑا فرق یہ ہے کہ عاشقی میں سارے پیسے معشوقہ پر خرچ ہوتے ہیں اور شادی کے بعد بچے پر۔
تجربہکچھ لوگ بچوں کے خرچے سے بچت کر کے پھر معشوقہ پر خرچ کرنے سے بھی باز نہیں آتے
بچوں پر یہ پاکستان ہے.شادی اور عاشقی میں ایک بڑا فرق یہ ہے کہ عاشقی میں سارے پیسے معشوقہ پر خرچ ہوتے ہیں اور شادی کے بعد بچے پر۔
میرے دل کی بات کہہ دی صاحبخان صاحب نے شادی کرنی ہے زیک "نوکری" نہیں کرنی
اگر یہ نیچے والے آپ کے مراسلے "تجربہ" ہیں تو پھر اوپر والا میرا مراسلہ بھی تجربہ ہی ہے۔
سب بیویاں ایک جیسی نہیں ہوتی.
عاشق پھر ابا سے بھی ایک ہاتھ آگے ہوتے ہیں.