کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

نایاب

لائبریرین
شادی کا لڈو
کہہ گئے کہنے والے ۔۔۔۔۔
جس نے کھایا جس نے نہ کھایا ۔ دونوں پچھتائے
اپنا تجربہ تو اچھا رہا ۔ نہ کھاتا تو پچھتاتا ۔۔۔
اللہ سوہنا سب کو خوش و شادوآباد رکھے آمین
بہت دعائیں
 
با ادب

محفلین
شادی کا لڈو
کہہ گئے کہنے والے ۔۔۔۔۔
جس نے کھایا جس نے نہ کھایا ۔ دونوں پچھتائے
اپنا تجربہ تو اچھا رہا ۔ نہ کھاتا تو پچھتاتا ۔۔۔
اللہ سوہنا سب کو خوش و شادوآباد رکھے آمین
بہت دعائیں
یہ تو مزاح میں بات ہورہی ہے ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
پسند کی شادی سے یہ نہیں مراد کہ میں جس کا عاشق ہوں اسی سے ہی شادی کرلوں.
تو اور کیا مطلب ہے ؟:idontknow:
والدین کی پسند مراد ہے تو اطلاعاََ عرض ہے کہ اسے ارینج میرج کہتے ہیں :heehee:
بقول شخصے شادی شادی ہوتی ہے اور عاشقی عاشقی ہوتی ہے :)
 
پسند کی شادی سے مراد جو لڑکی آپ کو اچھی لگتی ہو. آپ گھر میں والدین سے کہیں کہ مجھے فلاں لڑکی پسند ہے. اور گھر والے آپ کی شادی ان سے کردے تو یہ تو ہوئی پسند کی شادی.
عاشقی تو بہت اوپر کی بات ہے. میں عاشق نہیں ہوں اور نہ ہی بن سکتا ہوں.

بقول شخصے شادی شادی ہوتی ہے اور عاشقی عاشقی ہوتی ہے :)
مطلب جیسے ڈگری ڈگری ہوتی ہے ویسے شادی شادی ہوتی ہے ۔
شادی کے بعد عاشق ہو ، یا کوئی اور ۔۔ سبھی شوہر کے عُہدے پہ فائز ہو جاتے ہیں۔ :D
 
محمد وارث

لائبریرین
مطلب جیسے ڈگری ڈگری ہوتی ہے ویسے شادی شادی ہوتی ہے ۔
شادی کے بعد عاشق ہو ، یا کوئی اور ۔۔ سبھی شوہر کے عُہدے پہ فائز ہو جاتے ہیں۔ :D
جی ہاں اور ڈگری کی طرح یہ عاشقی بھی اتنی پکی ہوتی ہے کہ شوہر کے عہدے پر فائز ہونے کے بعد بھی لوگ "ڈگری" نہیں بھولتے :)
 
زیک

مسافر
مجھے شادی والا ماحول پسند ہوتا ہے.
شادی کے جب بیوی یہ کہے
جان آج کتنے تھک گئے ہیں آپ . سر دبا لیتی ہوں.
اور ہاں یہ گرم دودھ بھی پی لینا.
صبح صبح جب قمیض یا شرٹ کا اوپر والا بٹن بیوی اپنے ہاتھوں سے بند کرے.
شام کو آکر جب بیوی بڑے پیار سے آپ کے جوتے اتارے.
وی وی چوہدری صیب اب میں آپ کو اور کیا بتاؤں. شادی شدہ ہونے کے فوائد.
کنوارے بیچارے :cry:
اس سٹیج پر تو آپ کو یہ سب کام خود کرنے کی آفر کرنی چاہیئے تبھی شادی کا کوئی چانس بنے گا
 
اے خان

محفلین
جو بھی ہو یہ شادی تو میں کرکے ہی رہوں گا. بس صرف ایک غم ہے کہ شادی کے بعد میں کیا کروں گا.
 
محمد وارث

لائبریرین
اگر یہ نیچے والے آپ کے مراسلے "تجربہ" ہیں تو پھر اوپر والا میرا مراسلہ بھی تجربہ ہی ہے۔ :)

سب بیویاں ایک جیسی نہیں ہوتی.
عاشق پھر ابا سے بھی ایک ہاتھ آگے ہوتے ہیں.
 
Top