زیک
مسافر
اور اگر 3-1 یا 4-0 ہو گئے؟مجھے چار بچے پسند ہیں. 2 لڑکیاں 2لڑکے
اور اگر 3-1 یا 4-0 ہو گئے؟مجھے چار بچے پسند ہیں. 2 لڑکیاں 2لڑکے
یااللہ خیر.خان صاحب آپ کی عمر اُنیس سال ہے میری نہیں۔ اس طرح کی باتوں سے آپ اپنا دل خوش کیجیے اور وقت رنگین۔ میں نے اچار ڈالنا ہے ہزاروں لڑکیوں کا۔ میں جب اپنی بیوی کو بیاہ کر لایا تھا تو وہ بھی "لڑکی" ہی تھی اب اگر چالیس سے اوپر کی عورت ہو گئی تو کیا ہوا، میں اُسی خوش بخت کے ساتھ خوش ہوں
خان صاحب میری بیوی بھی یہ مراسلے اکثر اوقات دیکھ لیتی ہے
پھر بہتر ہے شادی کی بجائے پیسے نوکر یا نوکرانی پر خرچ کریںمیں کوشش کروں گا کہ نہ کروں.
پھر بیسٹ آف تھری کھیلنے کی سوچیں گےاور اگر 3-1 یا 4-0 ہو گئے؟
کیا آپ کا ارادہ چالیس سال کا ہونے کا نہیں ہے؟یااللہ خیر.
آپ کہیے یا اللہ خیر النسا ءیااللہ خیر.
جو بھی ہو 4 سے زیادہ نہیں تاکہ تعلیم وتربیت کا اچھا خیال رکھ سکوںاور اگر 3-1 یا 4-0 ہو گئے؟
میرا تو ارادہ 102 سال کا ہےکیا آپ کا ارادہ چالیس سال کا ہونے کا نہیں ہے؟
نہیں یہ نام اب کوئی نہیں رکھتاآپ کہیے یا اللہ خیر النسا ء
ہمارے ہاں نوکرانی یہ نوکر نہیں ہے.پھر بہتر ہے شادی کی بجائے پیسے نوکر یا نوکرانی پر خرچ کریں
خان صاحب پھر اس پر آپ شادی شادی کی رٹ لگائے بیٹھے ہیں، ارے ناداں ، ناموں میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے بھی پکاریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخنہیں یہ نام اب کوئی نہیں رکھتا
چلیں،اچھی بات ہے اگر آپ بزنس کرنا چاہتے ہیں.میں کوشش کروں گا کہ نہ کروں.
پھر سر کون دباتا ہے؟ دودھ گرم کر کے کون دیتا ہے؟ قمیض کا بٹن کون ٹانکتا ہے؟ جوتے کون اتارتا ہے؟ہمارے ہاں نوکرانی یہ نوکر نہیں ہے.
ہیش شاواشے
ہاہاہاہا
گلاب سے یاد پچھلے دنوں ہم کچھ دوست اور کچھ کلاس فیلوز لڑکیاں یونیورسٹی کے سبزہ زار میں بیٹھے گپ شپ لگا رہے تھے. کہ ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے ایک سٹاف ممبر کا وہاں سے گزر ہوا تو انہوں نے ہمیں دیکھ کر کہا کہ یہ پھول کے ساتھ کانٹے کیوں ہوتے ہیں. اس وقت تو ہم نہیں سمجھے لیکن بعد میں سوچنے کے بعد پورا معاملہ سمجھ میں آیا.خان صاحب پھر اس پر آپ شادی شادی کی رٹ لگائے بیٹھے ہیں، ارے ناداں ، ناموں میں کیا رکھا ہے گلاب کو جس نام سے بھی پکاریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ
آہو
گھر میں بزنس نہیں چلتا۔چلیں،اچھی بات ہے اگر آپ بزنس کرنا چاہتے ہیں.
وہ تو جن کی بیوی ہوتی ہے وہی کرتی ہوگی. وہ تو یہ سب محبت میں کرتی ہے زور زبردستی تھوڑی ہوتی ہے.پھر سر کون دباتا ہے؟ دودھ گرم کر کے کون دیتا ہے؟ قمیض کا بٹن کون ٹانکتا ہے؟ جوتے کون اتارتا ہے؟
بڑے "کیوپڈ کم شکسپئر" مزاج اسٹاف ممبر تھے جی، اللہ اللہ کس دل سوزی کے ساتھ اٹھایا گیا معصومانہ سوال ہےگلاب سے یاد پچھلے دنوں ہم کچھ دوست اور کچھ کلاس فیلوز لڑکیاں یونیورسٹی کے سبزہ زار میں بیٹھے گپ شپ لگا رہے تھے. کہ ہمارے ڈیپارٹمنٹ کے ایک سٹاف ممبر کا وہاں سے گزر ہوا تو انہوں نے ہمیں دیکھ کر کہا کہ یہ پھول کے ساتھ کانٹے کیوں ہوتے ہیں. اس وقت تو ہم نہیں سمجھے لیکن بعد میں سوچنے کے بعد پورا معاملہ سمجھ میں آیا.
ہاں بزنس کا بہت شوق ہے.چلیں،اچھی بات ہے اگر آپ بزنس کرنا چاہتے ہیں.
سچ میں ہمیں اس بے چارے پر بہت ترس آیا. لیکن ہم لوگوں کو کانٹوں سے تشبیہ دے کر ہمارے دل ان کے لئیے ہمدردی کے جو جذبات تھے ختم ہو گئے.بڑے "کیوپڈ کم شکسپئر" مزاج اسٹاف ممبر تھے جی، اللہ اللہ کس دل سوزی کے ساتھ اٹھایا گیا معصومانہ سوال ہے