زیک
مسافر
چار آپ کے خیال میں کم ہیں؟معیاری تربیت کے لیے کم بچے ضروری نہیں۔
چار آپ کے خیال میں کم ہیں؟معیاری تربیت کے لیے کم بچے ضروری نہیں۔
جناب گورچانی صاحب آپ کی بات بالکل بجا ہے لیکن اگر آپ زمرہ دیکھ لیتے تو اتنی سنجیدگی اخیتار کرنے کی ضرورت نا رہتی۔ شکریہٹھیک کہتے ہیں کہ انسان کسی حال میں خوش نہیں ہے۔
ہم تو کنوارے ہیں تو فطرت کا تقاضا ہے کے ہم کنواروں کی مداحی کریں۔مگر دلائل ھمیں صرف حق گوئی کی اجازت دیتے ہیں تو سنیے!
اللہ سبحانہُ و تعالیٰ نے کوئی بھی کام غلط نہیں کیا تو اگر وہ کنوارہ رکھتا تب بھی ہر بندہ ہرزہ سرائی کرتا اور اگر شادی شدہ رکھتا تب بھی زبان درازی سے دریغ تو یہ خاکے پتلے نہیں کرتے۔
تو اسنے ہمیں دونوں ہاتھوں سے رنگا ہے تو ہم شکر کر کے جس حال میں بھی ہیں اسمیں خوش کیوں نہیں رہ سکتے ۔
ذرا سوچئے گا۔
زبردست خان صاحب زبردست۔ ایسی خواہشات رکھنا چاہیے اور اللہ کرے کہ آپ کی یہ خواہشات تاعمر پوری ہوتی رہیں۔ آمینمجھے شادی والا ماحول پسند ہوتا ہے.
شادی کے جب بیوی یہ کہے
جان آج کتنے تھک گئے ہیں آپ . سر دبا لیتی ہوں.
اور ہاں یہ گرم دودھ بھی پی لینا.
صبح صبح جب قمیض یا شرٹ کا اوپر والا بٹن بیوی اپنے ہاتھوں سے بند کرے.
شام کو آکر جب بیوی بڑے پیار سے آپ کے جوتے اتارے.
وی وی چوہدری صیب اب میں آپ کو اور کیا بتاؤں. شادی شدہ ہونے کے فوائد.
کنوارے بیچارے
گھر سے باہر ہی دیکھے ہوں گےمیں نے بہت سے شادی شدہ حضرات کو دیکھا ہے. جو بہت خوش ہوتے ہیں.
چوہدری صاحب ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں، اگر کنوارہ رہنے کے اتنے ہی فوائد ہیں اور شادی کے اتنے ہی نقصانات ہیں جتنے آپ کنواروں کی تفننِ طبع اور شادی شدوں کی ضیافتِ طبع کے لیے بتا رہے ہیں تو پھر یہ "دو تین چار" کی تلاش کیا ہے؟
شاید مہم جوئی کا شوق!!!
جھاکا اتر گیا ہے
پہلی پوسٹ لکھتے ہوئے مجھے پورا یقین تھا کہ ایسا سوال کم از کم میرے سے ضرور ہو گا۔چوہدری صاحب، یہ سوال ہماری طرف سے بھی سمجھیے گا
اور مجھے اسی جواب کی توقع تھیپہلی پوسٹ لکھتے ہوئے مجھے پورا یقین تھا کہ ایسا سوال کم از کم میرے سے ضرور ہو گا۔
جب ایک بار اس دلدل میں گر ہی پڑے ہیں تو پھر 'چاروں' شانے چت ہونے کا دل تو کرتا ہی ہے
چاروں شانے چت تو پہلی بار ہی ہو جاتی ہے چوہدری صاحب، ببانگِ دہل کہیے کہ سولہ شانے چہار چت ہونا چاہتے ہیںپہلی پوسٹ لکھتے ہوئے مجھے پورا یقین تھا کہ ایسا سوال کم از کم میرے سے ضرور ہو گا۔
جب ایک بار اس دلدل میں گر ہی پڑے ہیں تو پھر 'چاروں' شانے چت ہونے کا دل تو کرتا ہی ہے
یہاں تھوڑا اختلاف رکھوں گا۔ ٹھیک ہے کہ کنوارہ وہ ہوتا ہے جس کی شادی نا ہوئی ہو، لیکن اِن ان گنت فوائد سے وہی کنوارہ فائدہ اٹھا سکتا ہے جس کے ہمعصر کھڈے لائین لگ چکے ہوں اور اس سے چھوٹے بہن بھائی و کزن بھی خانگی ذمہ داریوں میں مشغول ہوں۔چوہدری صاحب، لگتا ہے آپ بڑے بھائی ہیں. ورنہ یہ کام تو ہمیں شادی سے پہلے بھی کرنے پڑے.
پوسٹ آف دی ڈے!مجھے یہ غم ہے شادی کے بعد مجھے والدین مجھے پیسے دیں گے کہ نہیں. کیونکہ نوکری مجھے نہیں پسند.
جب محاورۃً ہو جاتے ہیں تو پھر حقیقتاً بھی ہو ہی جانا چاہیےچاروں شانے چت تو پہلی بار ہی ہو جاتی ہے چوہدری صاحب، ببانگِ دہل کہیے کہ سولہ شانے چہار چت ہونا چاہتے ہیں
پائین ۔۔۔۔ پا دتی ای روشنیساڈے نال رہو گے تے۔۔۔۔!!!
باقی اصل روشنی تو چوہدری صاحب ہی ڈال سکتے ہیں۔
عدنان صاحب دل خوش ہوا پڑھ کر۔ ترجمے کے لیے ممنون ہوں۔رات سکون کی نیند آئی ہے
کل سے بیگم میکے گئی ہے
قسم سے ہرشے نکھرسی گئی ہے
کل سے بیگم میکے گئی ہے
رج کے موج کریں گے اب
کڑیاں چڑیاں دیکھیں گےاب
رنگ محل جائیں گے اب
بھری جوانی کس کے لیے ہے
کل سے بیگم میکے گئی ہے
رج کے اب عیاشی کرنی
کمرے میں بدمعاشی کرنی
کس نے اب تلاشی کرنی
کےٹوکی پوری ڈبی لےلی ہے
کل سے بیگم میکے گئی ہے
باہرپیناکھانا ہوگااب
لیٹ گھر کو آئے گے اب
کھول کے موج اڑائیں گےاب
جتنی ٹینشن دل پرسہی ہے
کل سے بیگم میکے گئی ہے
ساس میری نہ دیر کردے
بیگم جلدی آناجائے
تنہا میرا دل گھبرائے
مڑنہ آئے رت سرمئی اب
کل سے بیگم میکے گئی ہے
( شاعر نامعلوم)
پسند کی شادی سے یہ نہیں مراد کہ میں جس کا عاشق ہوں اسی سے ہی شادی کرلوں.
ساتھ تارے وارے توڑنے کے بھیاس سٹیج پر تو آپ کو یہ سب کام خود کرنے کی آفر کرنی چاہیئے تبھی شادی کا کوئی چانس بنے گا
ضروری نہیں لیکن ہوتی بھی ہیں۔ انور مسعود صاحب نے اس بابت کچھ ایسے ارشاد کیا تھاوہ اس لیے صاحب کہ ضروری نہیں کہ شادی شدہ کی محبوبہ بھی شادی شدہ ہی ہو
"چار اپنی کسی طرح نہ ہوئیں"ضروری نہیں لیکن ہوتی بھی ہیں۔ انور مسعود صاحب نے اس بابت کچھ ایسے ارشاد کیا تھا
لوگ تو رہتے ہیں ہر لمحے ٹوہ میں ایسی باتوں کی
پیار محبت کے ہیں دشمن دل کے ایسے کالے ہیں
دیکھیئے کچھ محتاط ہی رہیئے اس جاسوس زمانے سے
میں بھی بچوں والی ہوں اور آپ بھی بچوں والے ہیں
وہ تو جن کی بیوی ہوتی ہے وہی کرتی ہوگی. وہ تو یہ سب محبت میں کرتی ہے زور زبردستی تھوڑی ہوتی ہے.
صدر مملکت وہ بھی ممنون حسین صاحب جیسےکور کمانڈر کی نوکری تو انھیں کرنا پڑے گی!!!
آٹھ تو عام ہوتے ہیں.چار آپ کے خیال میں کم ہیں؟
آمین چوہدری جی اللہ آپ کو خوش رکھے.زبردست خان صاحب زبردست۔ ایسی خواہشات رکھنا چاہیے اور اللہ کرے کہ آپ کی یہ خواہشات تاعمر پوری ہوتی رہیں۔ آمین
نہیں. میری والدہ انتہائی نرم مزاج ہے. گھر کے بڑے جب ان کو ناحق غصہ ہوتے ہیں تو بھی وہ کچھ نہیں بولتی.اس لئیے گھر میں میں بھی خوش ہیں سبگھر سے باہر ہی دیکھے ہوں گے