دیکھا ہماری "پڑھاکو" بہن نے کتنی عقلمندی کی بات کہی ہے۔اچھی خبر ہے انٹل نیشنل میں 5 سٹوڈنٹس منتخب ہوئے ہیں
مدعو والى بات کچھ مبالغہ ہے لوگ اپنے پراجیکٹس خود بھیجتے ہیں پھر نیشنل فئیر میں كامیاب ہونے والے انٹر نیشنل فئر میں جاتے ہیں۔
دیکھا ہماری "پڑھاکو" بہن نے کتنی عقلمندی کی بات کہی ہے۔اچھی خبر ہے انٹل نیشنل میں 5 سٹوڈنٹس منتخب ہوئے ہیں
مدعو والى بات کچھ مبالغہ ہے لوگ اپنے پراجیکٹس خود بھیجتے ہیں پھر نیشنل فئیر میں كامیاب ہونے والے انٹر نیشنل فئر میں جاتے ہیں۔
درست !۔
جبکہ اس خبر میں جو غلطیاں ہیں ان کا تعلق پاکستانی صحافت کے عام رویے یعنی مخصوص شعبوں کی غیر ماہر رپورٹرز کی رپورٹینگ سے ہے۔ مجھے یقین ہے اس میں اس طالب علم کا کوئی قصور نہ ہوگا ، اس نے تو اپنی کامیابی کا درست حال پیش کیا ہوگا لیکن رپورٹر صاحب سائنس کی الف بے بھی نہ جانتے ہونگے لہذا ان کی جو سمجھ میں آیا بیان کردیا۔
آپ کسی بھی مخصوص شعبہ کی رپورٹنگ میں یہی عالم دیکھ سکتے ہیں، چاہے وہ سائنس ہو یا معیشت یا ٹیکس جیسے شعبے، لہذا یا تو آپ پاکستانی اخباروں میں سیاست اور جرائم کے علاوہ کچھ نہ پڑھیں یا رپورٹنگ میں سے اصل متن خود ہی اخز کر لیں۔
عنوان میں اتنی لمبی کہانی ڈالنے کی بجائے ایک متبادل کچھ اس طرح ہوسکتا تھا:
نوجوان طالبعلم کی بجلی بنانے کی تیکنیک نو
نیز خبر کا متن اور صحت عنوان سے بھی کمزور ہے۔
رونے پیٹنے کی تو ضرورت ہی نہیں۔حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
بہت شکریہ شیرازی بھائی۔ویسے بھی عثمان بھائی کا رویہ اتنا برا بھی نہیں تھا انہوں نے تو وہی بات کی جو انہیں مناسب لگی پر طبیعت میں تھوڑی سی سختی تھی۔امید ہے اب نہیں ہوگیحسیب بھائی آپ دیکھ نہیں رہے کہ دوستوں کی اکثریت آپ کی خبر کو سراہے جا رہی ہے بلکہ اکثر دوست آپ کی کھلی حمایت کررہے ہیں۔ ہم نہیں سمجھتے کہ آپ کسی ایک شخص کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے ہم سب کو اتنی اچھی اورقیمتی معلومات بہم پہنچانا ہی چھوڑ دیں۔ یہ تو بعید از انصاف ہوگا میرے بھائی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔