کوئی آسان سی ترکیب

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
میگی بنا لیجیے۔
میگی، ایک طرح کے نوڈلز ہوتے ہیں۔
اُبلتے ہوئے پانی میں میگی نوڈلز ڈال دیجیے۔
صرف دو منٹ میں تیار ہو جائیں گے۔
اپنی پسند کے مطابق نمک، مرچ، مصالحہ ڈال کر چٹخارے لے لے کر کھائیے۔
 
Top