مقدس
لائبریرین
نین بھیا آئی کین جسٹ امیجن کہ کیا حال ہوا ہو گا۔۔ ذرا اس کی پکس بھی دکھائیے ناںرات میں نے چنے مرغی بنائی ہے۔ چنے کچے رہ گئے تھے۔ پھر اس میں میٹھا سوڈا ڈال دیا تو ان کا بالکل ہی بیڑا غرق ہو گیا
نین بھیا آئی کین جسٹ امیجن کہ کیا حال ہوا ہو گا۔۔ ذرا اس کی پکس بھی دکھائیے ناںرات میں نے چنے مرغی بنائی ہے۔ چنے کچے رہ گئے تھے۔ پھر اس میں میٹھا سوڈا ڈال دیا تو ان کا بالکل ہی بیڑا غرق ہو گیا
آپ احباب کی بتائی ہوئی تراکیب کا بےدریغ استعمال کر کے میں نے اک دن ہنڈیا بنا ہی لی۔ جس جس نے میری صلاحیتوں پر انگلی اٹھائی تھی۔ ان سے گزارش ہے کہ اپنے الفاظ واپس لے لیں۔ کیوں کہ اب ہم اس میدان میں معرکہ مار چکے ہیں
تعبیر اپیا
فرحت کیانی
شمشاد بھائی
مقدس
نیلم
ناعمہ عزیز
تبسم
اگر یہ بھیا نے خود ہی بنایا ہے تو مجھے بھی اس بات کا یقین ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہییہ اُن عورتوں میں سے ہیں جو بُونتےہوئےبوٹیاں کھاجاتی ہیں
اسکی تصاویر نہیں کھینچیںنین بھیا آئی کین جسٹ امیجن کہ کیا حال ہوا ہو گا۔۔ ذرا اس کی پکس بھی دکھائیے ناں
ایسا ہرگز نہیں ہے۔ میری محنت پر شک کرنے والوں کا داخلہ ممنوع ہے اس دھاگے میںویسے مجھے لگتا ہے کہ شمشاد بھیا کے ہمسایوں کی طرح یہ کھانا آپ کے ہمسایوں کی طرف سے آیا ہو گا۔۔ ہی ہی ہی ہی
یہ نیلم کے ذاتی کام ہیں جو دوسروں کے سر پر تھوپ رہی۔ میں تو ہوں ہی اکیلا تو مجھے اتنی جلد بازی کی کیا ضرورت ہےاگر یہ بھیا نے خود ہی بنایا ہے تو مجھے بھی اس بات کا یقین ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
ترکیب میرا خیال ہے کہ انہوں نے رجسٹر کروانی ہے اس لیے نہیں لکھی کہ کہیں کوئی اور اڑا کر نہ لے جائے۔ہمیں پہلےاس کی ترکیب بتایئےتاکہ ہمیں یقین آجائےکہ یہ واقعی آپ نےبنائی ہے
اب دیکھیں جناب ہم سے غلطی سے ہوگیا ہوگا جلدی ہوتی ہے نا کبھی کبھی
کوئی بات نہیں۔ ہو جاتا ہے۔اب دیکھیں جناب ہم سے غلطی سے ہوگیا ہوگا جلدی ہوتی ہے نا کبھی کبھی
پکاکےخود بھی بھول گئےہوں گےترکیب میرا خیال ہے کہ انہوں نے رجسٹر کروانی ہے اس لیے نہیں لکھی کہ کہیں کوئی اور اڑا کر نہ لے جائے۔
ہاں دیکھا،،،مقدس بھی سب سمجھتی ہےاگر یہ بھیا نے خود ہی بنایا ہے تو مجھے بھی اس بات کا یقین ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی
میں تو سبزی اور گوشت، سب سالن میں پانی ڈالتا ہوں لیکن اس طرح کہ اختتام پر نہ ہونے کے برابر شوربہ بچتا ہے۔ نیرنگ خیال کے آلو گوشت کو دیکھ کر مجھے جیلسی ہو رہی ہے کہ اتنا شوربہ کیسے بنتا ہےقیصرانی بھائی بہت کم سبزیوں میں پکاتے ہوئے پانی شامل کیاجاتا ہے سبزیوں کے ذائقے اورافادیت اسی لیے زیادہ ہے
ٹرکش ائیر پر اس بار سفرکیا تو دم میں پکی ہوئی پالک (بھنی ہوئی بلکل نہیں تھی) ہلکے سے زیتون کے تیل میں بڑی لذیذ تھی
ویسے مجھے مولی کی بھجیا بہت پسند ہے بناء مرچ کے صرف نمک اورزیرہ شامل کرکے بنائی جائے اور دہی کے ساتھ کھائیں تو سبحان اللہ
تو یہ کون سا تیر مار لیا؟ ہر چڑیا کے دو ہی تو پر ہوتے ہیں؟جی نہیں میں نےتوکبھی نمک بھی نہیں چکھاسوائےچاولوں کے،،یہ تومیرامشائدہ ہےہم اُڑتی چڑیاکےپر گن لیتےہیں
تو یہ کون سا تیر مار لیا؟ ہر چڑیا کے دو ہی تو پر ہوتے ہیں؟
میں نے بھی قیصرانی بھائی والا جواب ہی دینا تھا۔ ہم تو سب پرندوں کے پر گن لیتے ہیںجی نہیں میں نےتوکبھی نمک بھی نہیں چکھاسوائےچاولوں کے،،یہ تومیرامشائدہ ہےہم اُڑتی چڑیاکےپر گن لیتےہیں
لو جی اس کے لیئے آپ کو میری درسگاہ میں داخلہ لینا پڑے گا۔میں تو سبزی اور گوشت، سب سالن میں پانی ڈالتا ہوں لیکن اس طرح کہ اختتام پر نہ ہونے کے برابر شوربہ بچتا ہے۔ نیرنگ خیال کے آلو گوشت کو دیکھ کر مجھے جیلسی ہو رہی ہے کہ اتنا شوربہ کیسے بنتا ہے
اگر بھوک لگی ہو اور کام کرنے کا موڈ بھی نہیں ہو تو ایک حل یوں بھی ہو سکتا ہے۔
اگر آپ کو آلو پسند ہیں تو آلو کیوبز میں کاٹ کر جیسے اوپر والے نام کے آلو گوشت سالن کے لئے کاٹے تھے، تھوڑے سے آئل میں فرائی کر لیں۔ 5 سے دس منٹ تک۔ اس کے بعد پلیٹ میں نکال کر چاہے تو نمک اور کالی مرچ لگا کر کھائیں، یا چاٹ مصالحہ چھڑک لیں۔ زیادہ غذائیت چاہئیے اور صحت بھی اجازت دیتی ہو تو گرم گرم کیوبز کو ہلکا سا کٹ لگا کر اوپر میونیز یا کدو کش پنیر یا سادہ مکھن یا بلو بینڈ مارجرین ڈالیں اور مزے سے کھائیں۔ اگر بیکڈ بینز کھانے کے شوقین ہیں تو ان کو ہلکا سا ساٹے کر کے ساتھ شامل کر لیں۔
مزید سُستی طاری ہو کہ اتنا کرنا بھی مشکل لگے تو ایک بڑا آلو لیں۔ اس کو کانٹے (فورک) یا چھری کی نوک سے ہلکا ہلکا زخمی کریں۔ زخم ایسے ہی لگانے ہیں جیسے پاکستانی عوام کو مہنگائی کے چرکے لگتے ہیں۔ پھر اس کو مائیکرو ویو میں پانچ منٹ کے لئے فل ہیٹ پر رکھیں۔ پھر نکال کر درمیان سے کاٹیں۔ کانٹے کی مدد سے ایک طرف سے چھلکے کو پلیٹ میں پکڑے رکھیں اور بٹر نائف سے چھلکا ایک سائیڈ پر کر لیں۔ پھر اوپر بیان کئے گئے طریقے سے نوش کریں۔
یہ اپیٹائزر ، سنیک (snack) اور مکمل کھانے کے طور پر کھایا جا سکتا ہے۔