لے اُڑی سبزہء خود رو کی مہک پھر تری یاد کا پہلو نکلا!!!!!!!!!!!
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #141 لے اُڑی سبزہء خود رو کی مہک پھر تری یاد کا پہلو نکلا!!!!!!!!!!!
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #143 یاد کر وہ دن کہ ہر یک حلقہ تیرے دام کا اِنتظار صید میں اِک دیدۂ بیخواب تھا غالب
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #144 ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں فراق گورکھپوری
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #146 تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا بہادر شاہ ظفر
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2021 #147 وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا داغ دہلوی
لاريب اخلاص لائبریرین ستمبر 27، 2021 #149 بہت دنوں سے مرا دل اداس ہے محسن اس آئنے کو کوئی عکس اب نیا دوں گا محسن نقوی