سیما علی
لائبریرین
بہت اعلیٰسنگ پیرائے تبسم میںاس تکلف کی کیا ضرورت ہے ہم نے دیکھا تو ہم نے یہ دیکھاجو نہیں ہے وہ خوبصورت ہے
نین بھیا بہت شکریہ بہت بہترین ہر ہر شعر لاجواب ۔۔۔
ہم اُنکی بے تکلفی کے بے حد گرویدہ ہیں
شرم، دہشت جھجھک، پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
آپ، وہ، جی، مگر یہ سب کیا ہے
تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں