کوئی حل

شہزاد وحید

محفلین
میں آئی ڈی ایم پر کچھ فائلز ڈاونلوڈنگ پر لگائی تھیں اور باقی بھی معمول کے مطابق کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی۔ اب جب دوبارہ کمپیوٹر آن کیا تو یہ ایک فائل پتہ نہیں کہاں سے آگئی ہے۔ نا ڈیلیٹ ہوتی ہے نا ہی کچھ اور۔
کوئی اس کو ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ بتا دے۔
میں سے save mode کے کمانڈ پرامٹ میں جا کر اسے ڈیلیٹ کرنے کو کوشش کی تو غلط کمانڈ کی وجہ سے سارا مائی ڈاکیومنٹس کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا لیکن یہ نہیں۔ میں نے ریکوری سافٹ ویئر کی مدد سے ڈیٹا واپس حاصل کر تو لیا ہے لیکن کچھ txt. فائلز نہیں ٹھیک طرح سے واپس آرہی۔ اس کا بھی کسی کو طریقہ پتہ ہو تو بتا دے۔

اور مین مسلئہ تو وہیں ہے یہ کمبخت فائل کوئی ڈیلیٹ کروا دے۔

3cdf361fd7.jpg
 
مغزل

محفلین
ا س بارے میں‌کریم صاحب یا صابر صاحب ہی صحیح بتا سکیں گے ،میں لڑی تازہ کررہا ہوں تا کہ احباب دیکھ لیں
 
شہزاد وحید

محفلین
نہیں جناب ان لاکر سے کچھ نہیں بنا۔ ذرا میرے والا ایرر غور سے پڑھیں۔ وہ کہہ رہا پے کہ یہ فائل موجود ہی نہیں ہے۔
 
arifkarim

معطل
شہزاد بھائی، یہ مسئلہ اسلئے ہے کہ آپکی فائل کرپٹ ہو گئی ہے :)
اپنی سی ڈروائو پر chkdsk کمانڈ چلا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
arifkarim

معطل
جب کام کے دوران ڈیٹا ہارڈ ڈسک پر رائٹ ہو رہا ہو اور اچانک لائٹ چلی جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
شہزاد بھائی، یہ مسئلہ اسلئے ہے کہ آپکی فائل کرپٹ ہو گئی ہے :)
اپنی سی ڈروائو پر chkdsk کمانڈ چلا لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب ظاہری سی بات ہے جب ونڈوز ٹھیک طریقے سے شٹ ڈاون نا ہو تو دوبارہ سٹارٹ کرنے پر chkdsk تو چلنی ہوتی ہی ہے۔ خیر کوئی بھی حل کارگر نہیں رہا۔ میں اس کو ایسے ہی چھوڑ دیتا یوں۔ پڑی رہے عیش کرتی رہے میرے کمپیوٹر میں۔ جب کبھی ونڈوز دوبارہ کروں گا تو خودی بھاگ جائے گی۔
 
chkdsk الیکوٹ ایبل ٹیبل کو درست کر دیتی ہے۔ اگر یہ بھی کار آمد نہیں تو ہو سکتا ہے فیزکل ڈیمج ہوا ہے۔
 
Top