شہزاد وحید
محفلین
میں آئی ڈی ایم پر کچھ فائلز ڈاونلوڈنگ پر لگائی تھیں اور باقی بھی معمول کے مطابق کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی۔ اب جب دوبارہ کمپیوٹر آن کیا تو یہ ایک فائل پتہ نہیں کہاں سے آگئی ہے۔ نا ڈیلیٹ ہوتی ہے نا ہی کچھ اور۔
کوئی اس کو ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ بتا دے۔
میں سے save mode کے کمانڈ پرامٹ میں جا کر اسے ڈیلیٹ کرنے کو کوشش کی تو غلط کمانڈ کی وجہ سے سارا مائی ڈاکیومنٹس کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا لیکن یہ نہیں۔ میں نے ریکوری سافٹ ویئر کی مدد سے ڈیٹا واپس حاصل کر تو لیا ہے لیکن کچھ txt. فائلز نہیں ٹھیک طرح سے واپس آرہی۔ اس کا بھی کسی کو طریقہ پتہ ہو تو بتا دے۔
اور مین مسلئہ تو وہیں ہے یہ کمبخت فائل کوئی ڈیلیٹ کروا دے۔