کوئی سامان ِتشنگی مہیا کرو

ماہی احمد

لائبریرین
مجھے رہ رہ کر ندامت ہو رہی ہے کہ کسی نے کیا موضوع چھیڑا، کیا بحث چلی اور یہاں کچھ لوگ آپس میں "چیتیو چیتی" ہو رہے ہیں۔۔!!:unsure::unsure:
مے کسی اور کے پیالے میں ختم ہو جائے اور قصور ہمارا:cautious:... سبحان اللہ...
قصہ آپ نے ہی شروع کیا تھا ویسے.... اور اب سارا ملبہ ہم پر گرا رہے ہیں:cautious:...
جاری رکھئیے نا بحث، کسی نے روکا؟ چلیں شاباش دیں La Alma کے سوال کا جواب.... لگے پتا آپ کو بھی :sneaky:
 
مے ختم ہوئی ہے نہ جام ٹوٹے ہیں۔:):)
غالبا ایک ہی مراسلے میں وہ قضیہ مک گیا تھا۔:rolleyes::rolleyes:
جی جی۔۔۔ ٹھیک فرما رہی ہیں۔ !!! ذرا مائیک میں بولنا پسند فرمائیں گی۔:chatterbox:۔ خود آپ چیتیو چیتی ہوں اور ہم جواب دیں۔۔!!:shocked::shocked:
 
جی آ۔۔ ویسے بھی امید پہ دنیا قائم ہے۔ :D
جی آ۔ جی آ۔ کبھی تو آپ کو لیموں پانی کی ضرورت نہیں پڑے گی:bighug:
پرانے کھلاڑی معلوم ہوتے ہیں۔ :sneaky:
کھلاڑی نہیں جی گرو کہیں گرو :p
یہ محترم کون ہیں؟؟ :excruciating:
اسی میں تو سارا حسن پنہاں تھا اُس پوری لائین کا۔۔۔ اور آپ کو اسی کا نہیں پتہ لگ سکا۔ افسوس:rollingeyes:۔ ماہی احمد یہ چیتی سے نیچے والا درجہ کیا ہو گا بھلا ؟
 
ماہی احمد

لائبریرین
مے ختم ہوئی ہے نہ جام ٹوٹے ہیں۔:):)
غالبا ایک ہی مراسلے میں وہ قضیہ مک گیا تھا۔:rolleyes::rolleyes:
جی جی۔۔۔ ٹھیک فرما رہی ہیں۔ !!! ذرا مائیک میں بولنا پسند فرمائیں گی۔:chatterbox:۔ خود آپ چیتیو چیتی ہوں اور ہم جواب دیں۔۔!!:shocked::shocked:
سوال آپ سے کیا گیا ہے تو جواب بھی آپ ہی دیں.... ہم کیوں پرائے معاملے میں ٹانگ اڑائیں....
 
ماہی احمد

لائبریرین
جی آ۔ جی آ۔ کبھی تو آپ کو لیموں پانی کی ضرورت نہیں پڑے گی:bighug:

کھلاڑی نہیں جی گرو کہیں گرو :p

اسی میں تو سارا حسن پنہاں تھا اُس پوری لائین کا۔۔۔ اور آپ کو اسی کا نہیں پتہ لگ سکا۔ افسوس:rollingeyes:۔ ماہی احمد یہ چیتی سے نیچے والا درجہ کیا ہو گا بھلا ؟
سوچتے ہیں.... :thinking:
 
لاریب مرزا

محفلین

لاریب مرزا

محفلین
اسی میں تو سارا حسن پنہاں تھا اُس پوری لائین کا۔۔۔ اور آپ کو اسی کا نہیں پتہ لگ سکا۔ افسوس:rollingeyes:۔ ماہی احمد یہ چیتی سے نیچے والا درجہ کیا ہو گا بھلا ؟
ہم حسن پرست نہیں ہیں۔ اس لیے شاید حسن دکھائی نہیں پڑا :p
افسوس تو ایسے کر رہے ہیں جیسے ہم گرو ہوں ان کے، گرو آپ ہیں تو ہسٹری سے بھی آپ کو ہی واقف ہونا چاہیے۔ :sneaky:
 
افسوس اس بات کا ہے کہ آپ لاعلمی کی وجہ سے اس جملے سے لطف نہیں لے پائیں۔

ہم نے پانچ داستانوں کے نام لکهے، چهٹی دانستہ چهوڑ دی۔ اب اگر آپ چهٹی کو تلاشیں تو آپ کو اس جملے کی سمجھ آئے گی۔
 
Top