عبدالقدیر 786
محفلین
سوچا تو ہے پر اور کام بھی آجاتے ہیں سر پر پر اب بائیک کافی حد تک صحیح ہوتی جارہی ہے ۔اگر بائیک اتنی ہی نکمی ہے کہ ہر مہینے اس کی مرمت کے لئے اوسطا ہزار روپے لگانے پڑتے ہیں تو اس سے جان چھڑانا بہتر ہے، اسے بیچ کر قسطوں پر نئی لینے کا فیصلہ زیادہ بہتر رہے گا۔