عبداللہ محمد
محفلین
متفق
اگر ہمارے کچھ جاننے والے ہوں تو بیس پچیس تک بھی بات جا سکتی ہے۔
یعنی کہ بریانی کو پیرانِ کرام کی صحبت سے دور رکھا جائے- وغیرہ
متفق
اگر ہمارے کچھ جاننے والے ہوں تو بیس پچیس تک بھی بات جا سکتی ہے۔
کس گوشے میں چل رہی ہے یہ پرتکلف دعوت
تجربہ کار لگ رہے ہیں عبداللہ بھائیتھوڑا سا نمک تیز کر کے دیکھیں سارے ہی بھگت جائیں گے-
بقول اکبر الہٰ آبادی صاحبابھی تو معاملہ حساب کتاب تک ہے۔
تجربہ کار سے زیادہ نمک وار لگ رہے ہیں۔تجربہ کار لگ رہے ہیں عبداللہ بھائی
تجربہ کار لگ رہے ہیں عبداللہ بھائی
تجربہ کار سے زیادہ نمک وار لگ رہے ہیں۔
ہمارے یہاں شادیوں میں ایک کلو بکرے کے گوشت پر پانچ، چھ آدمی کا حساب رکھتے ہیں۔ہمارے ہاں اس کا حساب یوں رکھا جاتا ہے کہ اگر گوشت کا سالن پکانا ہو تو فی کس ایک پاؤ اور اگر چکن پکائیں تو ڈیڑھ پاؤ یعنی ایک کلو تین افراد کیلئے۔
اور اگر چاول پکانے ہو تو بہتر یہ سمجھا جاتا ہے کہ جتنے چاول ہوں اتنا ہی گوشت ہو۔ یعنی دس کلو چاول میں 10 کلو گوشت۔ پھر بعض لوگ گنجائش کم ہونے کی وجہ سے دس کلو چاول میں سات یا آٹھ کلو گوشت بھی ڈال لیتے ہیں۔
اس پر ایک لطیفہ یاد آرہا ہے، ابھی ذرا ٹھہر کے بتاتا ہوں
ایک کلو تو مشکل سے دو بندوں کا ہوتا ہے.ہمارے یہاں شادیوں میں ایک کلو بکرے کے گوشت پر پانچ، چھ آدمی کا حساب رکھتے ہیں۔
بشرطیکہ وہ بندے چار دن (کہ نصف جس کے دو دن ہوتے ہیں) سے شادی کا انتظار کر رہے ہوں۔ایک کلو تو مشکل سے دو بندوں کا ہوتا ہے.
بکرے کا گوشت تو ہلکا ہوتا تھا.نمکین آسانی سے کھایا جاسکتا ہے.بشرطیکہ وہ بندے چار دن (کہ نصف جس کے دو دن ہوتے ہیں) سے شادی کا انتظار کر رہے ہوں۔
وہ بندے نہیں بلکہ بندوں کے مکبر ہوتے ہوں گےایک کلو تو مشکل سے دو بندوں کا ہوتا ہے.
بھائی مجھے تھوڑا سا تجربہ ہے۔ میں نے تین بیٹیوں کی شادی کی ہے پچھلے تین سالوں میں۔چوتھی کی شادی انشاء اللہ ستمبر میں ہوگی۔ یہ چاروں بیٹیاں اللہ تعالیٰ نے مجھے جوان ہی عطا فرمائی تھیں۔ 2009 میں میں نے دوسری شادی کی تھی یہ میری بیگم صاحبہ کے پہلے شوہر سے ہیں، اللہ تعالیٰ نے مجھے ان کا سہارا بنایا۔ شاید ان ہی کی بدولت اللہ کریم مجھ گنہگار کی اپنے خاص فضل سے بخشش فرما دے۔ آمینچوہدری صاب یہ تو آپ نے زیادہ ہی سستے میں بھگتا دیا ہے غالباً-
" اشتہا انگیز " !بھائی آپ عائشہ منزل سے کھانا بنوائے ,وہاں کافی نامی گرامی بریانی کے کیٹرنگ سینٹر موجود ہیں ۔آج کل زیادہ ترمحفل میں کھانے کے بعد سوئیٹ ڈش میں ربڑی والی کھیر بنوائی جاتی ہے,کراچی میں موسم گرما کا آغاز ہو گیا ہے تو آپ موسم کی مناسبت سے لب شیریں یا دودھ دولاری بھی مینو میں شامل کر سکتے ہیں۔
مابدولت کی شروع کردہ ' املائی جہاد' میں مجاہدین کی نفری میں روز افزوں اضافے کے حوصلہ افزا رحجان کو ملاحظہ کرکے مابدولت یک گونہ ایک قلبی مسرت و طمانیت کے احساس جانفزا سے بہرہ مند ہوئے۔بھئی آپ سب جو اس دھاگے میں مہمان یا میزبان اور پکوان ہیں ، اپنے پیغامات دوبارہ پڑھیے اور درست املاء کے ساتھ لکھیں ورنہ مجھے کل دوبارہ آنا پڑے گا یہاں۔
اور جملے میں صرف اردو الفاظ استعمال کرنے ہیں ، یاد رہے۔
ہماری بھی ایک رشتہ دار خاتون ایسی ہیں۔متفق
اگر ہمارے کچھ جاننے والے ہوں تو بیس پچیس تک بھی بات جا سکتی ہے۔
ابھی کچھ ماہ پہلے ہمارے باس صاحب کے صاحبزادے کا ولیمہ ہوا ہے۔ ایک ہزار بندوں کا بندوبست تھا، ساڑھے چار ہزار روپے فی کس میں۔ تب سے میں سوچ رہا تھا کہ بھاڑ میں جائے (دوسرے) ولیمے کی خواہش، ہم لنڈورے ہی بھلے!چوہدری صاب یہ تو آپ نے زیادہ ہی سستے میں بھگتا دیا ہے غالباً-
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں چوہدری صاحب، ماشاءاللہ۔بھائی مجھے تھوڑا سا تجربہ ہے۔ میں نے تین بیٹیوں کی شادی کی ہے پچھلے تین سالوں میں۔چوتھی کی شادی انشاء اللہ ستمبر میں ہوگی۔ یہ چاروں بیٹیاں اللہ تعالیٰ نے مجھے جوان ہی عطا فرمائی تھیں۔ 2009 میں میں نے دوسری شادی کی تھی یہ میری بیگم صاحبہ کے پہلے شوہر سے ہیں، اللہ تعالیٰ نے مجھے ان کا سہارا بنایا۔ شاید ان ہی کی بدولت اللہ کریم مجھ گنہگار کی اپنے خاص فضل سے بخشش فرما دے۔ آمین
اس کمنٹ کے لیے 2 ریٹنگز درکار تھیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں چوہدری صاحب، ماشاءاللہ۔
لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ایک اپنے عبدالقیوم چوہدری صاحب دو شادیوں والے ایک ماشاءاللہ آپ چوہدری صاحب۔ لگتا ہے اب مجھے بھی "چوہدری" ہونا ہی پڑے گا!
متفق بھیاس کمنٹ کے لیے 2 ریٹنگز درکار تھیں۔
پہلے جملہ کے لیے پسندیدہ، اور دوسرے کے لیے پرمزاح۔