کودک کہانی، تبصرہ

شمشاد

لائبریرین
عائشہ کو ذاتی پیغام میں مطلع کر دیں، ایسا نہ ہو کہ اس نے شروع کر دیا ہو اور محنت اکارت جائے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سرائے والی بڑھیا میں نے ٹائپ کردیا۔
عائشہ نہ کرے اب۔

زبردست فہیم ، آپ کے لیے ایک اسائنمنٹ ہے۔ ان کہانیوں میں سے کوئی کہانی لے کر اس کی ای بک بنائیں اور گرافکس بھی شامل کرنا ہیں۔ یہاں چند ایک کہانیوں کے لیے میم نون بھائی نے گرافکس ڈیزائن کی ہیں ، انھیں بھی لے سکتے ہیں ورنہ جو بھی کہانی لینا چاہیں منتخب کر لیں۔

آپ نے ایک ای بک ڈیزائن کی تھی جس میں کتاب کی مانند دو صفحے ایک ساتھ دکھائے تھے اگر ممکن ہو تو اسی طرح کی ای بک بنائیں ۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
کوئی بات نہیں فہیم بھیا :)
لیکن مجھے کام چور تو نہیں سمجھا جائے گا ناں میں نے تھوڑی سی لکھی تھی پھر لائٹ آف ہوگئی اس لئے میں نے سوچا رات کو کروں گی :rolleyes:
 
فہیم

لائبریرین
زبردست فہیم ، آپ کے لیے ایک اسائنمنٹ ہے۔ ان کہانیوں میں سے کوئی کہانی لے کر اس کی ای بک بنائیں اور گرافکس بھی شامل کرنا ہیں۔ یہاں چند ایک کہانیوں کے لیے میم نون بھائی نے گرافکس ڈیزائن کی ہیں ، انھیں بھی لے سکتے ہیں ورنہ جو بھی کہانی لینا چاہیں منتخب کر لیں۔

آپ نے ایک ای بک ڈیزائن کی تھی جس میں کتاب کی مانند دو صفحے ایک ساتھ دکھائے تھے اگر ممکن ہو تو اسی طرح کی ای بک بنائیں ۔
شکریہ،
زبردست تو خیر کچھ نہیں کیا ۔
اور بھئی ابھی گرافکس وغیرہ کی بات نہ کریں۔ کیونکہ ایسے کام تب مزے کے ہوتے ہیں جب دماغ فریش ہو۔
آج کل تو بنے بنائے ڈیزائن کو دوبارہ بنا کر یعنی ری ڈرا کرکے کرکے دماغ سن بٹا سناٹے میں رہتا ہے۔
ہاں البتہ ای بک میں بنادوں گا۔
م ن بھائی نے جو گرافکس ڈئزائن بنالیے ہیں وہ مجھے فراہم کردیں تو اس کا متن میں یہاں سے کاپی کرکے ویسے ہی ای بک بنادوں گا:)
 
جب جب مقدس بٹیا لکھتی ہیں کہ "یہ والی بھی ہو گئی"، ان پر پیار آجاتا ہے اور ہر دفعہ پہلے سے زیادہ پیار آتا ہے۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
آپی کنجوس جوہری تو ہو گئی ہے
اور کوئل کا تحفہ بھی میں کر رہی ہوں

اگر وہ جلدی ہو گی تو آئی ول ڈو قطرہ قطرہ دریا ایز ویل
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تھینکس مقدس ، بہت خوشی ہوئی دیکھ کر۔ لیکن ایک بات خود کو تکلیف میں نہیں ڈالنا، اپنا اور آنکھوں کا بہت خیال رکھیں ۔
 
Top