ہی ہی ہی سعود بھیا
زیادہ لمبا نہ ہو۔۔۔ نہیں تو میں بور ہو جاؤں گی ناں
پھر آپ تاریخی ناولوں پر ہاتھ کیوں صاف نہیں کرتیں؟ مثلاً عنایت اللہ التمش صاحب کی "داستان ایمان فروشوں کی" میں آپ کو تاریخ، افسانویت، رومانس، ملی جذبہ، ہمت و شجاعت، شعبدہ بازی، تجسس اور کافی کچھ ایک ساتھ دستیاب ہو جائے گا۔
ویسے تو یہ بڑی زبردست کتاب ہے لیکن کیا اس کے جملہ حقوق محفوظ نہیں؟
نون بھیا برقیائے کیا ہوتا ہے