کودک کہانی، تبصرہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اچھا جناب ، ایک مختصر اپڈیٹ ہو جائے کودک کہانی سلسلے میں:

1۔ مار میرے ڈنڈے : ٹائپنگ مکمل از شمشاد ، مقدس

2۔ جادو کا پتھر : ٹائپنگ مکمل از مقدس

3۔ سوسن بیل : ٹائپنگ جاری

4۔ گل : ٹائپنگ جاری
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
شگفتہ سس ایک بات پوچھوں
یہ کودک کہانی کیا ہے؟

میں دوسرا پیج ٹائپ کر دوں کیا؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ضرور کر لیں ٹائپ مقدس ۔

کودک یعنی بچہ ۔ جیسے ہم انگلش میں کڈز کہیں ۔
"کودک" کی اصطلاح میں نے دراصل فارسی زبان سے لی ہے ۔ فارسی میں بچوں کے لیے استعمال ہوتی ہے یہ اصطلاح ، خاص طور پر چھوٹے بچوں کے لیے۔ کودک کی جمع "کودکان" ۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
شگفتہ آپی آپ مجھے بھی ایک اور اسٹوری دے دیں پلیز
آج رات کو ٹائپ کروں گی ان شاءاللہ
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپڈیٹ :

1۔ مار میرے ڈنڈے : ٹائپنگ مکمل از شمشاد ، مقدس
2۔ جادو کا پتھر : ٹائپنگ مکمل از مقدس
3۔ سوسن بیل : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، ابو کاشان
4۔ گل : ٹائپنگ جاری
5۔ عقاب : ٹائپنگ جاری
6۔ سمندری پریاں
7۔ بے وقوف بادشاہ
8۔ بیل اور گدھا
9۔ خواب کی تعبیر
10۔ عقل کی مار
11۔ پائی چیز، پرائی چیز
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپڈیٹ :

1۔ مار میرے ڈنڈے : ٹائپنگ مکمل از شمشاد ، مقدس
2۔ جادو کا پتھر : ٹائپنگ مکمل از مقدس
3۔ سوسن بیل : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، ابو کاشان
4۔ گل : ٹائپنگ جاری
5۔ عقاب : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، سیدہ شگفتہ
6۔ سمندری پریاں : ٹائپنگ مکمل از مقدس
7۔ بے وقوف بادشاہ : ٹائپنگ مکمل از سیدہ شگفتہ
8۔ بیل اور گدھا : ٹائپنگ جاری
9۔ خواب کی تعبیر : ٹائپنگ جاری
10۔ عقل کی مار : ٹائپنگ جاری
11۔ پائی چیز، پرائی چیز
 

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم!
میں نے گل کی ٹائپنگ کا کہا تھا لیکن گھر میں بیرونِ ملک سے مہمانوں کی آمد سے وقت نہیں مل پایا۔
مکمل کر کے بتاتا ہوں۔
 
Top