ابھی کل ہی کی بات ہے۔ کسی قدر غیر متعلقہ ہی سہی۔ لیکن قابل غور ضرور ہے۔
ایک پاور پوائنٹ کی فائل آئی۔
اس میں تین فٹ بائی چار فٹ کے سائز میں ایک پریزنٹیشن بنی ہوئی تھی اور اسی سائز پر پرنٹ بھی کرنا تھی۔
عموما میں ایسی فائلوں کو جان بوجھ کر پاور پوائنٹ یا ورڈ وغیرہ سے پرنٹ نہیں کرتا۔ ایکسل کا اعتبار نہیں کرتا۔
کیونکہ نظر کچھ اور آرہا ہوتا ہے۔ پرنٹنگ کچھ اور ہوجاتی ہے۔
میں نے اس کی جے پی جی بنائی۔ یعنی پکچر جو پاور پوائنٹ کا عام آپشن ہے۔
لیکن حیرت کی بات یہ تھی کہ اس میں کچھ چیزیں مس ہو گئیں۔ یعنی جو فائل تھی، اس کی پکچر میں کچھ ٹیکسٹ غائب تھا۔
میں نے دو تین آپشن اور ٹرائی کیے لیکن بالآخر ڈو پی ڈی ایف نے کام دیا اور پی ڈی ایف بن گئی۔
اب فوٹو شاپ سیون سے وہ پرنٹ نہیں ہورہی تھی۔
فوٹو شاپ سی ایس سکس سے ہوئی۔
آپ نے کہا
کریکٹر بیسڈ نستعلیق فونٹ
جسٹیفکیشن اور آٹو کرننگ کے ساتھ
۔۔
ان دو خصوصیات کے ساتھ کوئی بھی ان پیج کی فائل مجھے بھیجئے ۔۔۔
shahid_196@hotmail.com پر
دیکھتا ہوں ، ہوسکتا ہے کہ نہیں۔ کیونکہ عموما میں نے ہر فائل کا مسئلہ اسی سافٹ وئیر سے حل کیا ہے۔