گرافکس کورل ڈرا - لائن سے ذیزائن بنائیں

برادرم کیا اسے یہیں تمام سمجھا جائے یا اس دھاگے میں آپ ابھی مزید اضافے کرنے والے ہیں؟
اگر یہ مکمل ہو تو از راہ مہربانی کوئی اشارہ چھوڑ دیں تا کہ اسے سب کے لئے جاری کیا جا سکے۔

والسلام
 
الکبیر

محفلین

یہ مکمل ہی ہے،،، جو نامکمل ہوں گے، ان کے ساتھ اشارہ دیا جائے گا،،، شکریہ۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
الکبیر، ہم یہیں ہیں۔
ہم آپ کے بہت مشکور ہیں کہ آپ اتنی قیمتی معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ ہم نے آپ سے صرف گزارش کی تھی مضامین اگر ایک گائیڈ لائن کے مطابق پوسٹ کیے جائیں تو اس سے ہمیں سہولت رہے گی۔ مضمون میں سکرین شاٹس اشد ضروری ہیں لیکن تحریری مواد کو ٹیکسٹ فارم میں ہی ہونا چاہیے۔ آپ کو پہلے سے تیار کردہ مواد کو نئے طریقے سے تیار کرنے میں کچھ وقت تو لگے گا لیکن اس سے سب کو فائدہ ہوگا۔ اردو میں گرافک ٹیوٹوریلز کی ہمیں اشد ضرورت ہے۔
 
الکبیر

محفلین
ہوں،،،،، اس کے لئے وقت نکالنا پڑے گا،،، خیر، وقت ملا تو دوبارہ تیار کروں گا،،، انہیں منتقل نہیں کیا جا سکتا تو ڈیلیٹ ہی کر دیا جائے، شکریہ۔
 
سلام مسنون!

آپ کو جب بھی وقت ملے آپ اسی پوسٹ کو مدون کر دیں ‌اور مزید اس پیغام کے نیچے لکھ دیں۔ جب یہ مکمل ہو جائے تو مطلع کر دیں‌ پھر غیر ضروری پیغام حذف کر کے محفلین کے لئے پیش کر دیا جائے گا انشاء اللہ۔
 
میں سمجھتا ہوں کہ اب اسے جس بھی حالت میں ہے یوں ہی احباب کی خدمت میں پیش کر دیا جانا چاہئے۔
 
الکبیر، ہم یہیں ہیں۔
ہم آپ کے بہت مشکور ہیں کہ آپ اتنی قیمتی معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ ہم نے آپ سے صرف گزارش کی تھی مضامین اگر ایک گائیڈ لائن کے مطابق پوسٹ کیے جائیں تو اس سے ہمیں سہولت رہے گی۔ مضمون میں سکرین شاٹس اشد ضروری ہیں لیکن تحریری مواد کو ٹیکسٹ فارم میں ہی ہونا چاہیے۔ آپ کو پہلے سے تیار کردہ مواد کو نئے طریقے سے تیار کرنے میں کچھ وقت تو لگے گا لیکن اس سے سب کو فائدہ ہوگا۔ اردو میں گرافک ٹیوٹوریلز کی ہمیں اشد ضرورت ہے۔
اسلا، علیکم
جناب بندہ نیا بھی ہے اور آج تک کچھ اپنی جانب سے پیش بھی نہیں کرسکا۔ لیکن حاصل بہت کیا سیکھا بھی وہ بھی اردو میں
ایک چیز سمجھ میں نہیں آتی کہ تصویری شکل میں اردو میں کوئی ٹیوٹوریل اپنا مقصد جب پورا کرلیتا ہے تو تحریر(یونیکوڈ( پر کیوں اصرار کیا جاتا۔جبکہ تصویری شکل میں تیر سے نشانات لگا کر طریقہ کار اور نتیجہ کو مربوط و آسانی سے سمجھ لینے والا بھی بنا دیا جاتا ہے۔میرے جیسے کے لیے سمجھنا تو بہت آسان ہوتا ہے:sad2:
 
الکبیر

محفلین
یہ اچھی بات ہے کہ آپ سمجھ جاتے ہیں، بنیادی مقصد تو سمجھانا ہی ہوتا ہے،،، خوش رہیئے۔
 
فاتح

لائبریرین
اسلا، علیکم
جناب بندہ نیا بھی ہے اور آج تک کچھ اپنی جانب سے پیش بھی نہیں کرسکا۔ لیکن حاصل بہت کیا سیکھا بھی وہ بھی اردو میں
ایک چیز سمجھ میں نہیں آتی کہ تصویری شکل میں اردو میں کوئی ٹیوٹوریل اپنا مقصد جب پورا کرلیتا ہے تو تحریر(یونیکوڈ( پر کیوں اصرار کیا جاتا۔جبکہ تصویری شکل میں تیر سے نشانات لگا کر طریقہ کار اور نتیجہ کو مربوط و آسانی سے سمجھ لینے والا بھی بنا دیا جاتا ہے۔میرے جیسے کے لیے سمجھنا تو بہت آسان ہوتا ہے:sad2:
انصاری آفاق احمد صاحب،
وعلیکم السلام!
محفل میں خوش آمدید! گو کہ آپ کے واحد مراسلے سے ایسا لگتا ہے جیسے آپ صرف یہی اعتراض کرنے آئے ہیں کہ الکبیر صاحب سے یونیکوڈ کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے۔:) لیکن آ ہی گئے اب تو جانا نہیں دوبارہ:)

جناب! الکبیر صاحب اردو میں ٹیوٹوریل لکھنے والے معدودے چند اہلِ علم حضرات میں سے ہیں اور ہم سب کے لیے لائقِ احترام ہیں۔

کسی بھی ٹیوٹوریل میں سکرین شاٹس کی حد تک تصاویر تو یقیناً لازمی ہیں لیکن دراصل یونی کوڈ مواد پر اس لیے زور دیا جاتا ہے کہ مجھ جیسے تلاش کرنے والے احباب گوگل کے ذریعہ اسے تلاش کر سکتے ہیں ورنہ تصویری شکل میں تو اس مواد سے صرف وہی استفادہ حاصل کر سکتا ہے جو اس دھاگے یا صفحے تک کسی طور پہنچ پائے۔

علاوہ ازیں یونیکوڈ میں ہونے کا یہ فائدہ ہے کہ ٹیوٹوریلز میں کسی خاص لفظ یا اصطلاح کو تلاش کرنا بھی براؤزر کی "فائنڈ" یوٹیلٹی کے ذریعے ممکن ہو جاتا ہے جو تصویری شکل میں نا ممکن ہے اور یہ خصوصیت طویل ٹیوٹوریلز میں مزید ضروری ہو جاتی ہے۔
 
آپ کی بات تو اور بھی اچھی ہے :biggrin:
خوش رہیئے
 
السلام علیکم
ابتدائی جملے اگر مرعوب کرنے کیلئے لکھے تو بندہ ان سے متاثر نہیں۔ جانے نہ دینے کی صلاح بطور خوش آمدید کے ہے تو جزاک اللہ۔اور اگر افہام و تفہیم چھوڑ کر بھاگنے سے ہے تو بندہ اس میں صالحت کے ساتھ قائم رہے گا انشاءاللہ
ویسے آپ کی بعد کی وضاحت نے مجھ کو قائل کردیا ہے اس موضوع پر اس استثناءکےساتھ کے اسکا حل تو محض کچھ ٹیگس نما اضافی تحریر سے ہوسکتا ہے جیسا کہ چھپی ہوئی بڑی کتاب میں فہرست مضامین و اخیر میں اشارات کا استعمال ۔ مجھ کو آج ہی اسکے مطالق اردو محفل کے اصول کا پتہ چلا۔سو میرا مزاج کسی مجلس و محفل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے یا کرنے والوں کی تائید کا نہیں گو وہ میرے انفرادی خیال کے خلاف ہو۔
بحث و مباحثہ مجھے پسند نہیں افہام و تفہیم کا عاشق ہوں۔ صالحت سے مراد یہ ہے کہ کسی بات کو محض سامنے والے
کو گرانے مرعوب کرنے یا اپنی بات تسلیم کروالینے کے لئے غلط معنٰی دینا۔
میرے "واحد" مراسلے میں اعتراض نہیں سوال ہے۔
بہترے اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہیں جن سے کوئی حدیث مروئی نہیں۔۔۔۔۔۔
اگر انانیت پر ٹھیس لگے تو مجھ کو جی چاہے جتنا برا بھلا کہہ کر اس باب کو بند کردیں
اور صالحت کے ساتھ اسمیں کسی کمی کوتاہی کو پائیں تو ضرور اصلاح کریں۔طالب علمانہ قیل و قال کے ساتھ ضرور
قبول کروں گا انشاءاللہ
 
الکبیر

محفلین
واہ جی واہ،،، آپ کے جواب کا متن کچھ بھی رہا ہو، مگر کسی فورم پر محض جواب دیتے ہوئے ایسی فصیح و بلیغ اردو میں نے تو پہلی بار ہی پڑھی ہے،،، اگر آپ کے اعتراضات، سوالات یا جوابات اسی طرح جاری و ساری رہے تو میرے لیے ضرور لطف و تسکین کا باعث ٹھہریں گے، خوش رہیئے۔
:lovestruck:
 
میں نے آپ کے اسباق سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
جزاک اللہ
 
الکبیر

محفلین
السلام علیکم
میں نے آپ کے اسباق سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
جزاک اللہ

وعلیکم السلام!
بہت اچھی بات کہ مجھ سے کچھ سیکھ سکے آپ،،، میرے تصویری اور متحرک لیکچر کئی فورمز سے یا میری ویب ساءٹ سے دیکھے جا سکتے ہیں۔ گرافکس کے متعلق میری 12 سی ڈیز دستیاب ہیں جن کی تفصیل اگر آپ چاہیں تو میری ویب سائٹ پر دیکھ ستے ہیں۔ شکریہ :)
 
جناب میں آپ کے اسباق تلاش کرکے دیکھتا ہوں آپ کی وئیب بھی دیکھی ہے
 
Top