گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

فہیم

لائبریرین
ونڈوز 7 کے لئے بھی رہنمائی درکار ہے۔
کی بورڈ کیسے انسٹال و استعمال ہو گا؟
شکریہ

ونڈوز 7 میں صرف میرے دیئے ہوئے کیبورڈ کی Setup فائل چلا کر اسے انسٹال کرلیں۔
اور پھر اگر کوئی دوسرا اردو کی بورڈ بھی انسٹال ہو تو لینگوئج سیٹنگ میں جاکر اسے اس سے تبدیل کردیں۔

ابھی ونڈوز سیون نہیں میرے پاس ورنہ میں اسکرین شاٹ لگا دیتا :)
 
زلفی شاہ

لینگوئج سیٹنگ کیا کنٹرول پینل سے چینج ہوگی اور پھر اردو کو کورل میں سلیکٹ کیسے کرنا ہے ذرا وضاحت سے تحریر فرما دیں۔شکریہ
 
زلفی شاہ

لائبریرین
کوئی دوست کورل 12 یا اس کے بعد کے ورژن کا جگاڑ بھی بتا دے کیونکہ یہاں ملیشیا میں ہمیں کورل کی سی ڈیز دستیاب نہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
لینگوئج سیٹنگ کیا کنٹرول پینل سے چینج ہوگی اور پھر اردو کو کورل میں سلیکٹ کیسے کرنا ہے ذرا وضاحت سے تحریر فرما دیں۔شکریہ

جی وضاحت تو پہلی پوسٹ میں کردی ہے کہ لینگوئج سیٹنگ کیسے تبدیل ہوگی :)
اور اردو کی بورڈ سیلیکٹ کرنا ہے کورل میں آکر بس :)
 
محترم فہیم صاحب ایک اسکرین شاٹ ملاحظہ کیجئے
جوآپ کے بتائے طریقہ کار پر عمل کرنے کے بعد بھی کورل 13میں میں کچھ بھی اردونہیں لکھ سکا
 
ضمیر

محفلین
جناب فہیم صاحب! میں نے آپ کا کیبورڈ انسٹال کیا ہے لیکن ابھی بھی وہی مسئلہ ہے کہ الفاظ صحیح نہیں لکھے جا رہے۔ جیسا کہ اگر میں ضمیر لکھنا چاہوں تو ضم ی ر لکھا جاتا ہے کورل ڈرا میں۔ کوئی حل ہو تو بتائیے۔ ایکس پی میرے پاس نہیں ہے تو پہلا طریقہ میں استعمال نہیں کر سکتا۔

شکریہ!
 
میری ونڈوز 7 میں جب اردو کی بورڈ انسٹال کیا اردو لکھ تو سکتے ہیں کورل ڈرا میں ہر فونٹ میں لیکن چھوٹی یا "ی" بیچ میں نہیں آتی۔
 
میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ آرہا ہے فہیم بھائی

عبدالقدوس بھائی کے ٹیگ کرنے پر علم ہوا یہاں کا۔
آپ دونوں کی پوسٹ پڑھ کر میں نے اپنے پاس ٹرائی کیا تو صرف بائی ڈیفالٹ فونٹ Arabic Transparent میں یہ مسئلہ ہوا۔
فونٹ تبدیل کرنے پر "لیکن" ٹھیک ہوگیا۔

اسکرین شاٹ ملاحظہ ہو۔
css.jpg
 
سجاد حسین

محفلین
اپ لوگ داریکٹلی بات کرتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔میرے پاس تو ان پیج سے بھی نہیں لکھا جا رہا ۔۔مدد کر دیں تو مہربانی ہو گی
 
اوشو

لائبریرین
میری ونڈوز 7 میں جب اردو کی بورڈ انسٹال کیا اردو لکھ تو سکتے ہیں کورل ڈرا میں ہر فونٹ میں لیکن چھوٹی یا "ی" بیچ میں نہیں آتی۔

میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ آرہا ہے فہیم بھائی

آپ اردو کی "ی" کی بجائے عربی کی "ی" استعمال کریں۔

اپ لوگ داریکٹلی بات کرتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔میرے پاس تو ان پیج سے بھی نہیں لکھا جا رہا ۔۔مدد کر دیں تو مہربانی ہو گی

ان پیج میں اردو لکھنے میں کیا مسئلہ آ رہا ہے۔ کچھ وضاحت فرمائیں
 
عبدالقدوس بھائی کے ٹیگ کرنے پر علم ہوا یہاں کا۔
آپ دونوں کی پوسٹ پڑھ کر میں نے اپنے پاس ٹرائی کیا تو صرف بائی ڈیفالٹ فونٹ Arabic Transparent میں یہ مسئلہ ہوا۔
فونٹ تبدیل کرنے پر "لیکن" ٹھیک ہوگیا۔

اسکرین شاٹ ملاحظہ ہو۔
css.jpg
میرے پاس فونٹ چینج کرنے سے بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا تھا مسئلہ عربی "ی" لکھنے سے حل ہو رہا تھا لیکن وہ بہت مسئلہ دے رہی تھی خاص طور پر جب ی آخر میں ہو تو۔

لیکن کورل ڈرا ایکس 7 میں سب بالکل ٹھیک ٹھاک ہے۔
 
Top