گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

سجاد حسین

محفلین
آپ اردو کی "ی" کی بجائے عربی کی "ی" استعمال کریں۔



ان پیج میں اردو لکھنے میں کیا مسئلہ آ رہا ہے۔ کچھ وضاحت فرمائیں
جب ان پیج سے کاپی کر کے کورل ڈرا پہ پیسٹ کرتے ہیں تو بوکس بن جاتے ہیں
 

اوشو

لائبریرین
جب ان پیج سے کاپی کر کے کورل ڈرا پہ پیسٹ کرتے ہیں تو بوکس بن جاتے ہیں

میرا خیال ہے آپ ان پیج کو کورل ڈرا اوپن کرنے کے بعد چلا رہے ہیں۔ آپ پہلے ان پیج چلائیں پھر کورل ڈرا ۔ پھر جو مواد ٹائپ کرنا ہو کرنے کے بعد ٹولز میں سے سلیکٹ ٹول جس پر تیر کا نشان بنا ہے اسے کلک کریں پھر پیج پر کلک کر کے اسے سلیکٹ کریں پھر کاپی کر کے کورل ڈرا میں پیسٹ کریں۔ امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 

sayani

محفلین
اسسلام علیکم۔۔۔ جناب یہ اشتیاق صاحب کا بنایا ہوا ثلث فونٹ کہاں سے حاصل ہوسکتا ہے کیونکہ جو لنک یہاں دیا ہوا ہے وہ کام نہیں کر رہا ہے ۔۔۔؟
 

سعیدصدیقی

محفلین
کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کہ ایران نستعلیق میں اردو حروف کیسے لکھے جاسکتے ہیں ۔ بڑی ۔ ( ے ) کیسے لکھتے ہیں ۔ ؟ ٹ ڈ وغیرہ کیس طرح لکھیں ؟؟
 
Top