ویڈیو ٹیوٹوریل کورل ڈرا Tutorials

الکبیر

محفلین
صدیق صاحب، آپ تو بڑے چھپے رستم نکلے،،، نیات قیمتی معلومات بانٹنے کا بے حد شکریہ۔ جزاک اللہ۔
 

الکبیر

محفلین
اگر یہ کورل ڈرا کے رنگ السٹریٹر کی طرح تیز کرنے والا ویڈیو تھا تو اس کو میٹا کیفے، وی میو یا کہیں اور اپ لوڈ کر کے لنک فراہم کر دیں تو مہربانی ہو گی۔
اگر کسی اور ساتھی نے کلر فارمیٹ والا ویڈیو محفوظ کیا ہوا ہے تو مدد فرمائیں، بہت نوازش ہو گی، شکریہ۔
 

dxbgraphics

محفلین
کل میں آفس میں کسی دوسری سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور ہاں کورل x5 میں by default یہی کلر سیٹنگ ہوئی ہے۔
 
Top