کورل ڈرا Tutorials
الکبیر محفلین جنوری 20، 2010 #4 صدیق صاحب، آپ تو بڑے چھپے رستم نکلے،،، نیات قیمتی معلومات بانٹنے کا بے حد شکریہ۔ جزاک اللہ۔
dxbgraphics محفلین جنوری 21، 2010 #8 RTAاسواق برانچ دبئی میں لگا ہوا سائن بورڈ جو میں نے کورل ڈرا میں بنایا ہے
mfdarvesh محفلین جنوری 22، 2010 #10 مجھے تو لگ رہا تھا کہ فوٹوشاپ میںبنا ہے۔ آپ نے کورل میں بنالیا ہے، کیا بات ہے
dxbgraphics محفلین جنوری 22، 2010 #11 mfdarvesh نے کہا: مجھے تو لگ رہا تھا کہ فوٹوشاپ میںبنا ہے۔ آپ نے کورل میں بنالیا ہے، کیا بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی فوٹوز کی کٹنگ اور فنشنگ فوٹو شاپ میں ہی ہوئی ہے
mfdarvesh نے کہا: مجھے تو لگ رہا تھا کہ فوٹوشاپ میںبنا ہے۔ آپ نے کورل میں بنالیا ہے، کیا بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی فوٹوز کی کٹنگ اور فنشنگ فوٹو شاپ میں ہی ہوئی ہے
الکبیر محفلین مئی 24، 2010 #14 اگر یہ کورل ڈرا کے رنگ السٹریٹر کی طرح تیز کرنے والا ویڈیو تھا تو اس کو میٹا کیفے، وی میو یا کہیں اور اپ لوڈ کر کے لنک فراہم کر دیں تو مہربانی ہو گی۔ اگر کسی اور ساتھی نے کلر فارمیٹ والا ویڈیو محفوظ کیا ہوا ہے تو مدد فرمائیں، بہت نوازش ہو گی، شکریہ۔
اگر یہ کورل ڈرا کے رنگ السٹریٹر کی طرح تیز کرنے والا ویڈیو تھا تو اس کو میٹا کیفے، وی میو یا کہیں اور اپ لوڈ کر کے لنک فراہم کر دیں تو مہربانی ہو گی۔ اگر کسی اور ساتھی نے کلر فارمیٹ والا ویڈیو محفوظ کیا ہوا ہے تو مدد فرمائیں، بہت نوازش ہو گی، شکریہ۔
dxbgraphics محفلین مئی 24، 2010 #15 کل میں آفس میں کسی دوسری سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور ہاں کورل x5 میں by default یہی کلر سیٹنگ ہوئی ہے۔
کل میں آفس میں کسی دوسری سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور ہاں کورل x5 میں by default یہی کلر سیٹنگ ہوئی ہے۔
الکبیر محفلین مئی 25، 2010 #16 dxbgraphix نے کہا: کل میں آفس میں کسی دوسری سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور ہاں کورل x5 میں by default یہی کلر سیٹنگ ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ،،، میں منتظر رہوں گا۔
dxbgraphix نے کہا: کل میں آفس میں کسی دوسری سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور ہاں کورل x5 میں by default یہی کلر سیٹنگ ہوئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ،،، میں منتظر رہوں گا۔