انسٹالیشن پر رائٹ کلک کریں اور run as administrator کیساتھ چلائیںمیں اپنے کمپیوٹر میں کورل انسٹال کرنے لگتا ہو تو سیٹ اپ کا بٹن دبانے کے بعد اگلا ڈائلوگ بکس پورا نہیں کھلتا جس کی وجہ سے انسٹالیشن پراسس آگے ہی نہیں بڑھ پاتا۔ اس سلسلے میں کوئی صاحب راہنمائی فرما دیں تاکہ اور بھی بہت سے لوگوں کا یہ مسئلہ حل ہو جائے۔
جی شکریہ!کیا ایکس 8 انسٹال کر رہے ہیں؟
جی شکریہ!انسٹالیشن پر رائٹ کلک کریں اور run as administrator کیساتھ چلائیں
ایکس 7 یا ایکس 8 دونوں پر یہی مسئلہ آ رہا ہے۔کیا ایکس 8 انسٹال کر رہے ہیں؟
ميں نے عرض کیا کہ دوسرے سافٹ وئیرز کی انسٹالیشن کے بعد کورل کا سیٹ اپ نہیں چلتا۔ البتہ اگر پہلے کورل کر لوں تو چل جاتا ہے۔ مگر میں مسئلے کے حل تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ اگر یہی کرلوں تو اپ ڈیٹس کی انسٹالیشن میں یہی مسئلہ پیش آ جاتا ہے۔پہلے دوسرے سافٹویئر انسٹال کریں اور پھر آخر میں کورل انسٹال کریں
شکریہ ناظم صاحبشاید آپ ونڈوز 10 پر کورل انسٹال کر رہے ہیں۔
جب ادھ کھلا باکس آئے تو ٹیب دبا کر انٹر پریس کریں۔ Next Back وغیرہ کے بٹن پوشیدہ رہتے ہیں۔ اس طرح اندازے سے کرکے انسٹال کر لیں۔
شکریہ ناظم صاحبشاید آپ ونڈوز 10 پر کورل انسٹال کر رہے ہیں۔
جب ادھ کھلا باکس آئے تو ٹیب دبا کر انٹر پریس کریں۔ Next Back وغیرہ کے بٹن پوشیدہ رہتے ہیں۔ اس طرح اندازے سے کرکے انسٹال کر لیں۔
جی شکریہ!
یہ سب کچھ کیا ہے مگر نتیجہ وہی ہے جو لکھا ہے۔ جب نئی وینڈوز انسٹال کرتا ہوں تو یہ انسٹال ہو جاتا ہے مگر جب اپنے دیگر سافٹ وئیر انسٹال کرتا ہوں تو پھر یہ سیٹ اپ دوبارہ نہیں چلتا۔ آخر کونسا ایسا پرورگرام ہو سکتا ہے جو کورل کے انسٹالیشن پراسیس سے کنفلکٹ کرتا ہے۔
آپ کسی سی ڈی سے انسٹال کر رہے ہیں؟ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ سی ڈی ٹھیک نہ ہو۔میں اپنے کمپیوٹر میں کورل انسٹال کرنے لگتا ہو تو سیٹ اپ کا بٹن دبانے کے بعد اگلا ڈائلوگ بکس پورا نہیں کھلتا جس کی وجہ سے انسٹالیشن پراسس آگے ہی نہیں بڑھ پاتا۔ اس سلسلے میں کوئی صاحب راہنمائی فرما دیں تاکہ اور بھی بہت سے لوگوں کا یہ مسئلہ حل ہو جائے۔