کورل کا جدید ورژن انسٹال کرنے میں مشکل! مدد کی درخواست

رياض حسين

محفلین
میں اپنے کمپیوٹر میں کورل انسٹال کرنے لگتا ہو تو سیٹ اپ کا بٹن دبانے کے بعد اگلا ڈائلوگ بکس پورا نہیں کھلتا جس کی وجہ سے انسٹالیشن پراسس آگے ہی نہیں بڑھ پاتا۔ اس سلسلے میں کوئی صاحب راہنمائی فرما دیں تاکہ اور بھی بہت سے لوگوں کا یہ مسئلہ حل ہو جائے۔
 
arifkarim

معطل

انسٹالیشن پر رائٹ کلک کریں اور run as administrator کیساتھ چلائیں
 
رياض حسين

محفلین
جی شکریہ!
یہ سب کچھ کیا ہے مگر نتیجہ وہی ہے جو لکھا ہے۔ جب نئی وینڈوز انسٹال کرتا ہوں تو یہ انسٹال ہو جاتا ہے مگر جب اپنے دیگر سافٹ وئیر انسٹال کرتا ہوں تو پھر یہ سیٹ اپ دوبارہ نہیں چلتا۔ آخر کونسا ایسا پرورگرام ہو سکتا ہے جو کورل کے انسٹالیشن پراسیس سے کنفلکٹ کرتا ہے۔
 
رياض حسين

محفلین
کیا ایکس 8 انسٹال کر رہے ہیں؟

پہلے دوسرے سافٹویئر انسٹال کریں اور پھر آخر میں کورل انسٹال کریں
ميں نے عرض کیا کہ دوسرے سافٹ وئیرز کی انسٹالیشن کے بعد کورل کا سیٹ اپ نہیں چلتا۔ البتہ اگر پہلے کورل کر لوں تو چل جاتا ہے۔ مگر میں مسئلے کے حل تک پہنچنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ اگر یہی کرلوں تو اپ ڈیٹس کی انسٹالیشن میں یہی مسئلہ پیش آ جاتا ہے۔
 
شاید آپ ونڈوز 10 پر کورل انسٹال کر رہے ہیں۔
جب ادھ کھلا باکس آئے تو ٹیب دبا کر انٹر پریس کریں۔ Next Back وغیرہ کے بٹن پوشیدہ رہتے ہیں۔ اس طرح اندازے سے کرکے انسٹال کر لیں۔ :)
 
شکریہ ناظم صاحب
مگر یہ نسخہ بھی کارگر ثابت نہیں ہوا۔ اس وقت تو میں وینڈوز 10 چلا رہا ہوں۔ مگر وینڈوز 7 میں بھی یہی مسئلہ آتا ہے۔
 
اوشو

لائبریرین
سکرین ریزولیشن بڑھا کر چیک کریں۔ کم ریزولیشن کی وجہ سے کبھی کبھار فکسڈ سائزڈ ڈائیلاگ باکس پورا مواد نہیں دکھا پاتے۔
 
جی شکریہ!
یہ سب کچھ کیا ہے مگر نتیجہ وہی ہے جو لکھا ہے۔ جب نئی وینڈوز انسٹال کرتا ہوں تو یہ انسٹال ہو جاتا ہے مگر جب اپنے دیگر سافٹ وئیر انسٹال کرتا ہوں تو پھر یہ سیٹ اپ دوبارہ نہیں چلتا۔ آخر کونسا ایسا پرورگرام ہو سکتا ہے جو کورل کے انسٹالیشن پراسیس سے کنفلکٹ کرتا ہے۔

ایک ترکیب ہے، اگر چہ ٹائم آپ کا کافی لگ جائے گا۔
ونڈو انسٹال کرنے کے بعد، کورل انسٹال کریں۔ اسکے کے بعد کوئی ایک سافٹ ویئر انسٹال کریں۔ اسکے بعد کورل رَن کر کے دیکھیں۔ پھر دوسرا سافٹ ویئر انسٹال کریں، پھر کورل رن کریں۔ شائد اس طرٰح کام بن جائے۔
 
عبیر خان

محفلین
میں اپنے کمپیوٹر میں کورل انسٹال کرنے لگتا ہو تو سیٹ اپ کا بٹن دبانے کے بعد اگلا ڈائلوگ بکس پورا نہیں کھلتا جس کی وجہ سے انسٹالیشن پراسس آگے ہی نہیں بڑھ پاتا۔ اس سلسلے میں کوئی صاحب راہنمائی فرما دیں تاکہ اور بھی بہت سے لوگوں کا یہ مسئلہ حل ہو جائے۔
آپ کسی سی ڈی سے انسٹال کر رہے ہیں؟ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ سی ڈی ٹھیک نہ ہو۔
 
Top