سید عاطف علی
لائبریرین
ارے ہاں ۔ پھر تو کافی بہتر صورت حال ھے ۔ یعنی کوئی 10 فیصد۔ میں بھی جلد رجسٹر کرواتا ہوں ۔ اگلے ہفتے شاید دفتری حاضری بھی شروع ہو جائے ۔آپ کا حساب یہاں کچھ کمزور ہو گیا
ارے ہاں ۔ پھر تو کافی بہتر صورت حال ھے ۔ یعنی کوئی 10 فیصد۔ میں بھی جلد رجسٹر کرواتا ہوں ۔ اگلے ہفتے شاید دفتری حاضری بھی شروع ہو جائے ۔آپ کا حساب یہاں کچھ کمزور ہو گیا
بچوں کو نظر انداز کیا جائے تو صورت حال شاید اور بہتر نظر آئے ۔ارے ہاں ۔ پھر تو کافی بہتر صورت حال ھے ۔ یعنی کوئی 10 فیصد۔ میں بھی جلد رجسٹر کرواتا ہوں ۔ اگلے ہفتے شاید دفتری حاضری بھی شروع ہو جائے ۔
آج چار ملین مکمل کی اطلاع آئی ۔ایک فیصد سے کم ہی ہے ابھی تک۔
اکیس مارچ تک تین ملین ویکسین دی جا چکی تھیں ۔ اب بھی ایک فیصد سے زیادہ شاید ہی زیادہ ہوں ۔
اچھی رفتار ہے۔ امریکہ میں پچھلے ایک ہفتے میں 18.76 ملین شاٹس لگی ہیںآج چار ملین مکمل کی اطلاع آئی ۔
کافی تیز جارہے ہیں ۔ ایک ہفتے میں دس لاکھ ۔
رائٹرز کے مطابق تو یہ مئی کے آخر تک صرف تین لاکھ شاٹس ہیں۔عرب نیوز کے مطابق اے جی پی لمیٹڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کین سائنو بائیولوجکس کی کرونا وائرس ویکسین اگلے ماہ سے بڑی مقدار میں پاکستان لائی جائے گی، جسے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں واقع فلنگ پلانٹ میں پیک کیا جائے گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ چین سے ’ٹیکنالوجی ٹرانسفر‘ کے بعد جلد ہی پاکستان میں اس ویکسین کی تیاری بھی شروع کر دی جائے گی۔
سوموار کو اے جی پی کے نمائندے کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی جلد ہی چین سے ویکسین درآمد کر کے رواں ہفتے سے پاکستان میں فروخت کرنا شروع کر دے گی۔
اے جی ایم فارما کے تکنیکی معاون ڈاکٹر حسن عباس ظہیر نے پاکستانی اخبار ڈان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ایسا ہونے (این ایچ ایس میں پیکنگ ) سے پاکستان میں ویکسین کی قیمت میں 30 فیصد (تین ہزار روپے) تک کمی واقع ہو گی۔ بعد کے مرحلے میں یہ پاکستان میں تیار ہو گی۔ ایسا اس لیے ممکن ہو سکا ہے کہ کین سائنو کے کلینکل ٹرائل پاکستان میں کیے گئے تھے۔‘
حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان ویکسین کے حوالے سے غیر یقینی صورت حال کا شکار ملک ہے لیکن جلد ہی پاکستان کو ویکسین کی فراہمی یقینی ہو جائے گی۔ ’ویکسین کی پاکستان میں تیاری دوسرے ملکوں پر ہمارا انحصار ختم کر دے گی۔‘
52 کروڑ شاٹس لگ چکی ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کے مطابق دنیا میں ویکسین کی شارٹیج ہو گئی ہے۔
زیک ان معلومات کا سورس کیا ہے؟52 کروڑ شاٹس لگ چکی ہیں۔
جنوبی ایشیا کے ممالک میں آبادی کے اتنے تناسب سے ویکسین لگ چکی:
مالدیپ 30.9 فیصد
انڈیا 2.2 فیصد
سری لنکا 1.9 فیصد
بنگلہ دیش 1.5 فیصد
نیپال 0.7 فیصد
پاکستان 0.1 فیصد
More Than 528 Million Shots Given: Covid-19 Trackerزیک ان معلومات کا سورس کیا ہے؟
پاکستان آخر پاکستان ہے
یہ خبر تو دھاگے کے عنوان سے مطابقت نہیں رکھتی
امریکہ بمقابلہ چین اعداد و شمار کیا ہیں؟امریکہ میں 15 کروڑ ویکسین شاٹس لگ چکیں اور پاکستان میں 8 لاکھ
امریکہ 150 ملین جو 23 فیصد آبادی کے لئے کافیامریکہ بمقابلہ چین اعداد و شمار کیا ہیں؟
دنیا بھر میں 65 کروڑ شاٹس52 کروڑ شاٹس لگ چکی ہیں۔
جنوبی ایشیا کے ممالک میں آبادی کے اتنے تناسب سے ویکسین لگ چکی:
مالدیپ 30.9 فیصد
انڈیا 2.2 فیصد
سری لنکا 1.9 فیصد
بنگلہ دیش 1.5 فیصد
نیپال 0.7 فیصد
پاکستان 0.1 فیصد