سید ابو بکر عمار
محفلین
شکریہ جناب! لی جئیے بیٹھ گیا اگر کسی نے کہا کہ میری نشست ہے تو آپ کا نام لے دوں گاخوش آمدید![]()
،، یہ محفل کی طرز پر ایک خاندان ہے !! ۔۔۔ برادرم بس تھوڑی ہی دیر میں جان پہچان ہو جائے گی، فکر مت کریں
![]()
یہ ماہ محفل کی سالگرہ کا جشن ہے۔ وقفے وقفے سے بہتیری تقریبات منعقد ہوتی جائیں گی۔ بس نشست سنبھالے رکھیئے
![]()
![]()