نویں سالگرہ کوریج : جشن برائے سالگرہ نہم

خوش آمدید :) :) ،، یہ محفل کی طرز پر ایک خاندان ہے !! ۔۔۔ برادرم بس تھوڑی ہی دیر میں جان پہچان ہو جائے گی، فکر مت کریں :) :) یہ ماہ محفل کی سالگرہ کا جشن ہے۔ وقفے وقفے سے بہتیری تقریبات منعقد ہوتی جائیں گی۔ بس نشست سنبھالے رکھیئے :) :)
شکریہ جناب! لی جئیے بیٹھ گیا اگر کسی نے کہا کہ میری نشست ہے تو آپ کا نام لے دوں گا
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
محفل کے اعزازی ”ایوارڈز، کوریج اور پراجیکٹ“ وغیرہ انگریزی الفاظ کا استعمال نہیں ہونا چاہئے۔ اردو محفل میں صرف ہوتو بہت اچھا لگے گا۔
شاہ صاحب بات تو آپ کی درست ہے مگر رائج العوام کا کیا کیجیئے !! :) :) ۔۔۔ کیا ہے برادرم کہ سوائے چند صیغہ ادب کے زبان پر پابندی نہیں ، کیوں کہ باقی تمام گفتگو رائج العوام کے اصول پر ہوتی ہے۔ بھائی جان اسے درست کرنے کے لیئے ، رائج العوام کو درست کرنا ہو گا اور وہ کیسے ہو؟ ۔۔۔ بات وہی جوئے شیر والی بن جائے گی :) :)
اس لیئے ہم انہی لشکری طرز پر بندھے حرفوں سے محبت اور خوشبو دونوں سمیٹتے جاتے ہیں۔ البتہ ادب کے مخصوص دھاگوں میں چھوٹ نہیں ہوتی ، فکر نہ کی جیئے :) :)
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین
بس آپ کے دل میں تھوری سی جگہ مل چاہئے جائیدادیں کس کام کی؟؟؟
سلامتی ہو برادر ، اپنی دل کی سلطنت تو بڑی وسیع وادی ہے ، خوب چہل قدمی کی جیئے۔ جو کونہ اچھا لگے ٹھکانا بنا لیں ! کچھ فکر نہیں غمِ دوراں کی کہ جب تک صحبت یاراں ہے قائم ! :) :)
 
شاہ صاحب بات تو آپ کی درست ہے مگر رائج العوام کا کیا کیجیئے !! :) :) ۔۔۔ کیا ہے برادرم کہ سوائے چند صیغہ ادب زبان پر پابندی نہیں ، کیوں کہ باقی تمام گفتگو رائج العوام کے اصول پر ہوتی ہے۔ بھائی جان اسے درست کرنے کے لیئے ، رائج العوام کو درست کرنا ہو گا اور وہ کیسے ہو؟ ۔۔۔ بات وہی جوئے شیر والی بن جائے گی :) :)
اس لیئے ہم انہی لشکری طرز پر بندھے حرفوں سے محبت اور خوشبو دونوں سمیٹتے جاتے ہیں۔ البتہ ادب کے مخصوص دھاگوں میں چھوٹ نہیں ہوتی ، فکر نہ کی جیئے :) :)
چلیں جی آہستہ آہستہ قوانین و ضوابط سیکھ جاوں گا۔
 
ملائکہ

محفلین
اچھا میں اسٹیج پر کھڑی ہوں۔۔۔ یہ ہمیشہ اسپیچ کے وقت اسکول میں بھی میرے ساتھ ایسا ہی ہوتا تھا۔۔۔

اچھا تو لوگوں،، بہنوں تے بھائیوں۔۔۔ فلحال محفل میں سالگرہ کے موقع پر زوروں اور شوروں سے ووٹنگ کے مقابلے جاری ہیں۔۔ جس میں شرکا آنکھیں بند کر کے ووٹ ڈالتے ہوئے نظر آرہے ہیں مجھے۔۔۔ جبکہ اسپیشل یعنی اعزازی ایوارڈ لینے کے چکر میں مجھے سارے لوگ ہی نظر آرہے ہیں کہ انکی پسند کا اعزازی ایوارڈ رکھ دیا جائے ۔۔۔ پارٹی کا انتظام کرنے والی ساری لڑکیاں عید کی شوپینگ کے لئے نکلی ہوئی ہیں ۔۔۔ باقی لوگ کیک کے انتظار میں بیٹھے نظر آرہے ہیں۔۔۔۔
 
عائشہ عزیز

تھینک یو ملائکہ آپ یہاں آئیں اور ہماری مدد کی :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
لیجئے ہم واپس آگئے!!

اور کوریج کا سلسلہ وہیں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے چھوڑا تھا۔ :)

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کو قلتِ الفاظ کا سامنا ہے۔۔ ہم نے دل میں سوچا کیوں ناں ایسے لوگوں کی سالگرہ پر ان کو ایک "اردو لغت" گفٹ کر دی جائے:pلیکن پھر اپنے وسائل کو دیکھ کر اس سوچ کو عملی جامہ نہ پہنا سکے۔:noxxx: بہرحال ایسے لوگوں کے بارے میں ہم تو یہی کہیں گے کہ جناب یہ سب تعریفیں سمیٹنے کے بہانے ہیں۔ :devil: آپ کو یقین نہیں آتا۔۔ تو پھراردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر ناعمہ عزیز کی یہ تحریر پڑھ لیجئے۔ :daydreaming:
 
ناعمہ عزیز

:frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::frustrated::frustrated:

:timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout::timeout:

:beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::beating::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::boxing::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box::box:
 
عینی شاہ

محفلین
ہیلو ہیلو ۔۔اور پھر میں نے سوچا کہ میں بھی جا کر ایک چکر لگا آؤں آجکل بہت بزی بھی ہوئی پڑی ہوں خیر بات یہ تھی کہ سب کچھ بہت اچھا اچھا جا رہا ہے (y)ابھی میں تو صرف دو ووٹ کاسٹ کیئے ہیں باقی بھی کرتی ہوں جا کر :rolleyes:ویسے اگر کھانے پینے میں کوئی ہیلپ میری چاہیئے تو بتا دیں مجھے :p:pاچھا اب میں پھر آتی ہوں پہلے ووٹ کاسٹ کر لوں بائے شائے :p
 
قیصرانی

اخاہ، عینی شاہ بیٹا آئی ہیں، کیسی ہیں؟ :)
 
Top