قیصرانی
لائبریرین
گڈ، جیتی رہیئےجی بلکل کہیں نہی جانا تھینکیو منصور بھائی
گڈ، جیتی رہیئےجی بلکل کہیں نہی جانا تھینکیو منصور بھائی
خوش آمدید۔ہیلو ہیلو ۔۔اور پھر میں نے سوچا کہ میں بھی جا کر ایک چکر لگا آؤں آجکل بہت بزی بھی ہوئی پڑی ہوں خیر بات یہ تھی کہ سب کچھ بہت اچھا اچھا جا رہا ہے ابھی میں تو صرف دو ووٹ کاسٹ کیئے ہیں باقی بھی کرتی ہوں جا کر ویسے اگر کھانے پینے میں کوئی ہیلپ میری چاہیئے تو بتا دیں مجھے اچھا اب میں پھر آتی ہوں پہلے ووٹ کاسٹ کر لوں بائے شائے
تھینکیو انکل آپ کیسے ہیں ؟خوش آمدید۔
کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟ کوئی خیر خبر ہی نہیں۔ اور ہاں مدھو آپا کا کیا حال ہے؟
جی لالہ آئندہ رمضان میں مار کٹائی نہیں کروں گابری بات بٹیا رانی
رمضان الکریم کے دن اور اتنی پیاری تحریر پر غیر متفق کا تمغہ اور مار کٹائی ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں سدا ہنسیں مسکرائیں آمین
سوچ رہاں ایک قسط وار سلسلہ لکھ ڈالوںمحفل کے مہا جاسوس فہیم بھیا کی جاسوسی کرنے نکلے تو معلوم ہوا سب کوکہتے پھر رہے ہیں کہ "اب مجھے کوئی یاد آتا نہیں" ۔۔۔ اور ساتھ سے محفل میں گزرا وقت اور دوستیاں یاد کر رہے ہیں۔۔ ہم نے دل میں سوچا "سفید جھوٹ (جھوٹ)" ہے۔ بھلا لوگوں کو یاد کیے بغیر دوستیاں کیسی۔۔؟
اگر آپ کا اس بات پر فہیم بھائی کی کلاس لینے کا دل کر رہا ہے تو ابھی جائیے اور میرا لیکچر بھی آپ ہی لے لیجئے گا آج ۔۔ میں ذرا کوریج کے سلسلے میں مصروف ہوں ۔
تو انتظار کس بات کا بھیاسوچ رہاں ایک قسط وار سلسلہ لکھ ڈالوں
محفل اور دوستیاں
وقت کاتو انتظار کس بات کا بھیا