امجد میانداد
محفلین
میں نے بچپن بھرپور انجوائے کیا برف میں کھیل کھیل کربرف کا اپنا ہی مزا ہے۔ افسوس کہ ہمارے ہاں کم ہی پڑتی ہے۔ برف کے لئے ہمیں سفر کرنا پڑتا ہے۔
میں نے بچپن بھرپور انجوائے کیا برف میں کھیل کھیل کربرف کا اپنا ہی مزا ہے۔ افسوس کہ ہمارے ہاں کم ہی پڑتی ہے۔ برف کے لئے ہمیں سفر کرنا پڑتا ہے۔
کہاں برف سے کھیلتے رہے ہیں؟میں نے بچپن بھرپور انجوائے کیا برف میں کھیل کھیل کر
کوئٹہکہاں برف سے کھیلتے رہے ہیں؟
پچھلی سردیوں میں ہم کولوراڈو سکیئنگ کرنے گئے۔ اس کی کچھ تصاویر:
جہاں ہم ٹھہرے وہاں کا منظر
آپکے ہاں برف پڑ بھی گئی؟ ہمارے ہاں تو ابھی تک نہیں پڑی!-----------
ہمارے علاقے میں نہیں پڑے۔ ہاں تین گھنٹے کی ڈرائیو پر پہاڑوں میں پڑی تھی۔ اور بفلو میں تو پانچ سے أٹھ فٹ پڑیآپکے ہاں برف پڑ بھی گئی؟ ہمارے ہاں تو ابھی تک نہیں پڑی!
لنک راٹ کی وجہ سے۔ دوبارہ پوسٹ کرتا ہوںچند ایک تصاویر نظر نہیں آرہی یا کہ برف پگھل گئی اس لئے نظر نہیں آ رہی ہے۔
لنک راٹ سے کیا مراد ہے۔برائے مہر بانی علم میں اضافہ فر ما دیں یا گوگل سے پوچھ لوں؟لنک راٹ سے سخت تنگ ہوں۔
میرا سکیئنگ کا حلیہ
کسی بھی وجہ سے انٹرنیٹ پر لنک کام کرنا بند کر دیں۔ یہاں یہ ہوا کہ فیس بک نے تصاویر کے یو آر ایل بدل دیئےلنک راٹ سے کیا مراد ہے۔برائے مہر بانی علم میں اضافہ فر ما دیں یا گوگل سے پوچھ لوں؟
میں کی سٹون میں سکی کرتے ہوئے