معلومات کی کمی کی وجہ ہے اونٹ پٹانگ بکنے لگتے ہیں کچھ لوگ۔
شیخ زاید بن سلطان ال نھیان نے دبئی ------------ ابوظہبی ہائے کے دونوں سائڈ غنتوت ایریا سے لے کر شہامہ ایریا مصنوعی جنگلات لگائے ہیں
اس کے علاوہ جزیرہ بنی یاس میں جنگلات کے ساتھ جنگلی جانور بھی رکھے ہے دبئی سے حتی جاتے ہوئے صحرائوں کے درمیان بہت زیادہ مصنوعی اور قدرتی
نخلستان ہیں جہاں دنیا میں پائی جانے والی سبزیاں اور پھل کاشت کی جاتی ہے وہ بھی قدرتی طریقے سے جو جینیٹکلی ہر گز نہیں،، اور صحت بخش ہے
ابھی کچھ روز قبل دبئی سے مادام پھر عمان کی زیارت کا شرف حاصل ہوا ،،، قدرتی کے رنگ دیکھ کر انسان تعجب ہوجاتا ہے کیا ہی خوبصورت وادیاں ہیں
سبحان اللہ،، کیا ہی ٹھنڈے پانی کے چشمے ہیں بارش ہونے کا کوئی وقت فکس نہیں۔۔ کبھی بھی ہوتی ہے
یو اے ای کا علاقہ العین سبحان اللہ،،،، العین کے معنی آنکھیں۔۔۔