نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ چار پانچ تو محسن کو ہی دے رکھے ۔۔۔ اک آدھے اور پر بھی ہاتھ صاف کیا ہونا ہے آپ نے۔۔۔نین بھائی میں نے کس کس کے القابات دے دیے؟؟؟
یہ چار پانچ تو محسن کو ہی دے رکھے ۔۔۔ اک آدھے اور پر بھی ہاتھ صاف کیا ہونا ہے آپ نے۔۔۔نین بھائی میں نے کس کس کے القابات دے دیے؟؟؟
آمین ثم آمین۔یا بابا بی بی سی بھگوان تمھارے کاپی پیسٹون میں برکت ڈالے
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیاکوئی بات نہیں۔ توجہ نہ دی جائے تو چیز خراب ہو ہی جاتی ہے۔
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا
اتنا مزے کا اور اتنا برجستہ پیغام، بہت دن بعد کھل کر ہنسی آئی
اس بہانے ہنسی تو آئی ۔۔
جیتے رہیئے
ویسے میری باتوں پہ لوگ کم ہی ہنستے ہیں۔
جی، جیسا کہ ابھی میں نے خود ہی ملاحظہ "فرمایا"، آپ بجا کہہ رہے ہیں
بجا کب کہہ رہا ہوں؟؟
ٹھوک بجا کر کہہ رہے ہیں نا
گُڈ ۔۔ دیٹ واز ریلی فنی ۔۔ الطاف بھائی کی یاد آگئی
میرا اشارہ الطاف بھائی کی طرف تھا