قیصرانی
لائبریرین
میرا بھی آج موڈ کچھ اچھا ہے۔
یہ کچھ ہے؟
میرا بھی آج موڈ کچھ اچھا ہے۔
یہ کچھ ہے؟
ابھی کچھ ہی ہے۔
پھر تو وہ دن دیکھنے کا ہوگا جب چن چڑھیا ہوگا
جی جی کچھ ایسا ہی ہوگا ۔ تب چل چھئیاں چھئیاں ہوگا ۔
کہیں ٹرین دور نہ نکل جائے؟
جی جی کچھ ایسا ہی ہوگا ۔ تب چل چھئیاں چھئیاں ہوگا ۔
نہیں لوکل ہے۔ رک رک کے جائے گی۔
ٹرین نہ ہوئی، دم ہو گیا، کہ رک رک کر نکل رہا ہے
ویسے خبر ہی یہی ہے کہ ٹرین یا ٹرام کی حالت مخدوش ہے۔ رسک لیا جائے پھر چھیاں چھیاں کا؟
ابھی تو رک رک کے نکل رہا ہے، ایک بار میں نکل گیا تو ہنگامہ ہوجائے گا۔
میرے سر کہا کرتے ہیں، زندگی میں رسک تو لینا پڑتا ہے۔
حالانکہ ہنگامہ ہی یہی ہے کہ دم کیوں نکل رہا ہے
سر نے کبھی خود بھی رسک لیا؟ آپ کو پڑھانے کے علاوہ؟
ابھی تو ٹرام کا نکل رہا ہے نکلنے دیں۔
وہی تو لیا کرتے تھے ۔ہمارے منع کرنے کے باوجود اور اکثر کامیاب بھی ہو جایا کرتے تھے۔
کامیاب آپ ہوتے تھے کہ وہ؟