اس لڑی میں دی گئی تمام ہی معلومات بہت اہم ہیں ان پر عمل کریںاسلام وعلیکم بھای میرا کولیسٹرول کی مقدار 400ہے اور میں دبئی میں رہتا ہوں ، کھانے میں زیتون کا تیل استعمال کرتا ہوں،؟
ڈاکٹر صاحب آج کل 'فینو فائبریٹس' بھی کافی استعمال کروائی جا رہی ہیں، گو یہ بنیادی طور پر تو TG کی زیادتی کو روکنے اور کم کرنے کے لیے ہے لیکن دوسری لیپڈز کے لیے بھی ڈاکٹر لکھ دیتے ہیں۔ پوچھنا یہ چاہ رہا ہوں کہ کیا فینو فائبریٹس، سٹاٹن کے ساتھ استعمال ہو سکتی ہیں؟ میں نے کچھ ڈاکٹروں کی رائے اس کے حق میں اور کچھ کی اس کے خلاف دیکھی ہے!سلام
سات سال پہلے وارث بھائی نے اس پر سیر حاصل گفتگو کی تھی
اتنا اضافہ کرلیں کہ جب جگر کولیسٹرول بناتا ہے تو یہ سمجھ لیں کہ اس کا زیادہ ہونا ایک بیماری ہے یعنی جگر کی یا metabolism کی خرابی. لہذا عام طور پر اس کے لئے کھانے میں احتیاط اور ورزش کے علاوہ دوا کی ضرورت پڑتی ہی ہے
وارث بھائی کے مضمون میں مختلف لیول لکھے ہیں، یہاں یہ حاشیہ بھی ضروری ہے کہ یہ لیول عام افراد کے لئے ہیں. اگر کوئی شوگر کا یا خدانخواستہ دل کا مریض ہے تو اسے اس لیول سے کافی کم لیول حاصل کرنا ہوتا ہے جو دوا کے ساتھ ہی ممکن ہوتا ہے
دوا کے مضر اثرات میں جگر کی سوزش اور عضلات کی سوزش شامل ہیں اس لئے شروع میں ان کا بھی ٹیسٹ کرانا پڑتا ہے. اس کے بعد ضرورت نہیں رہتی اور اس کے علاوہ دوا مسلسل ہی کھانی پڑتی ہے اس لئے باربار ٹیسٹ کرانا ضروری نہیں ہوتا.
کولیسٹرول شاعری کی طرح ایک موروثی مسئلہ ہے اس لئے اس سے چھٹکارا ممکن نہیں. ہاں اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے
اسکے جواب میں یہی کہ سکتے ہیں کہ مولی' سلامت رکھے یاعلی مدد کہنے والوں کوابھی ابھی واٹس ایپ پہ موصول ہوا
*(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)*
یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
*(Heart Patients)*فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا *Angioplasty* *(اےنجيوپلاسٹي)* كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک *Spring* ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ *Stent* امریکہ میں بنتا ہے اور *اس کا Cost of Production صرف 3 ڈالر (300 یا 350 روپے ہے).*
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر *3 یا 5 لاکھ روپے* میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا Commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ Angioplasty كرواؤ .
*Cholestrol، BP ya heart attack*
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage *(cholesterol اور fat)* جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا *Heart Attack (ہارٹ اٹیک)*
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ Angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
اب پڑھیں اس بیماری کا علاج۔
*ادرک (Ginger Juice)* -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
*لہسن (Garlic Juice)*
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
*لیموں (Lemon Juice)*اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
*ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
*1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.*
*2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.*
*3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.*
*4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.*
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
*إن شاء اللہ.*
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں .
*جزاکم اللہ خیرا .*
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
*ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں*
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
.
*ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.*
*ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.*
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
*زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے*
*اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.*
*جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں .*
ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.آپ سب سے درخواست ہے
چٹكلے تصویریں بھیجنے کی بجائے
*یہ پیغام سب کو بھیجیں.*
اس میں کچھ باتیں درست ہیں جیسے کہ اگرکسی کو لگے کہ ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے تو مدد پہنچنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے اور کچھ واقعی پر مزاح ہیں جیسے stent کا stunt وغیرہ۔ اور مزید یہ کہ اگر صرف ادرک، لہسن، لیموں وغیرہ ہی سے دل کی بیماریوں کا علاج ہو سکتا (پاکستان میں شہد اور عجوہ کھجوریں بھی مشہور ہیں) تو برصغیر میں کوئی شخص دل کی بیماری سے جان سے نہ جاتا کیونکہ ادرک اور لہسن وغیرہ کے بغیر برصغیر کی کوئی ڈش روزانہ بنتی ہی نہیں۔ یہ درست ہے کہ قدرتی جڑی بوٹیوں، سبزیوں، پھلوں کے مفید اثرات ہوتے ہیں اور یہ بہت سی بیماریوں سے حفاظت بھی کرتے ہیں لیکن خدانخواستہ اگر ایک بار کوئی بیماری لگ گئی تو یہ غذا اس کو مکمل طور پر درست نہیں کر سکتی اور اس کا ڈاکٹری علاج کروانا ہی پڑتا ہے۔ابھی ابھی واٹس ایپ پہ موصول ہوا
*(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)*
یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
*(Heart Patients)*فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا *Angioplasty* *(اےنجيوپلاسٹي)* كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک *Spring* ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ *Stent* امریکہ میں بنتا ہے اور *اس کا Cost of Production صرف 3 ڈالر (300 یا 350 روپے ہے).*
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر *3 یا 5 لاکھ روپے* میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا Commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ Angioplasty كرواؤ .
*Cholestrol، BP ya heart attack*
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage *(cholesterol اور fat)* جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا *Heart Attack (ہارٹ اٹیک)*
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ Angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
اب پڑھیں اس بیماری کا علاج۔
*ادرک (Ginger Juice)* -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
*لہسن (Garlic Juice)*
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
*لیموں (Lemon Juice)*اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
*ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)*
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
*1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.*
*2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.*
*3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.*
*4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.*
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
*إن شاء اللہ.*
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں .
*جزاکم اللہ خیرا .*
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
*ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں*
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
.
*ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.*
*ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.*
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
*زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے*
*اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.*
*جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں .*
ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.آپ سب سے درخواست ہے
چٹكلے تصویریں بھیجنے کی بجائے
*یہ پیغام سب کو بھیجیں.*
رہا نہیں گیا اس لئے لکھ رہا ہوں صد در صد متفقاس میں کچھ باتیں درست ہیں جیسے کہ اگرکسی کو لگے کہ ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے تو مدد پہنچنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے اور کچھ واقعی پر مزاح ہیں جیسے stent کا stunt وغیرہ۔ اور مزید یہ کہ اگر صرف ادرک، لہسن، لیموں وغیرہ ہی سے دل کی بیماریوں کا علاج ہو سکتا (پاکستان میں شہد اور عجوہ کھجوریں بھی مشہور ہیں) تو برصغیر میں کوئی شخص دل کی بیماری سے جان سے نہ جاتا کیونکہ ادرک اور لہسن وغیرہ کے بغیر برصغیر کی کوئی ڈش روزانہ بنتی ہی نہیں۔ یہ درست ہے کہ قدرتی جڑی بوٹیوں، سبزیوں، پھلوں کے مفید اثرات ہوتے ہیں اور یہ بہت سی بیماریوں سے حفاظت بھی کرتے ہیں لیکن خدانخواستہ اگر ایک بار کوئی بیماری لگ گئی تو یہ غذا اس کو مکمل طور پر درست نہیں کر سکتی اور اس کا ڈاکٹری علاج کروانا ہی پڑتا ہے۔
بھائی جب آپ سے رہا ہی نہیں جاتا تو آپ کے لیے کسی کا مشورہ بے معنی ہے کیونکہ آپ پرہیز نہیں کر سکتے۔نہیں رہا جاتا
محمد وارث بھائی میرا بھی کولیسٹرول لیول بڑھ گیا ہے۔ جو 230 پر ہے اور ایھ ڈی ایل اور ایل ڈی ایل بھی ہلے ہوئے ہیں۔۔ لیکن پرہیز نہیں کر پا رہا۔۔ میں آفس مین ہوتا ہوں صبح بس ناشتے میں سیب وغیرہ کھا کے جاتا ہوں اور لنچ آفس میں ہوتا ہے جس مین بعض اوقات قیمہ، گوشت، چکن اور بریانی ہوتے ہیں اور روزانہ رائتہ مکس سلاد بھی ہوتا ہے۔ بھوک لگی ہوتی ہے نہیں رہا جاتا ۔۔۔ ایک لپیرکس 10 ملی گرام روزنہ کھا رہا ہوں ساتھ 30 سے 40منٹ ورزش بھی کر رہا ہوں۔۔سگریٹ نوشی کم کردی ہے۔ آپ دوستوں کا بہتر مشورہ چاہئے۔۔۔اس میں کچھ باتیں درست ہیں جیسے کہ اگرکسی کو لگے کہ ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے تو مدد پہنچنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے اور کچھ واقعی پر مزاح ہیں جیسے stent کا stunt وغیرہ۔ اور مزید یہ کہ اگر صرف ادرک، لہسن، لیموں وغیرہ ہی سے دل کی بیماریوں کا علاج ہو سکتا (پاکستان میں شہد اور عجوہ کھجوریں بھی مشہور ہیں) تو برصغیر میں کوئی شخص دل کی بیماری سے جان سے نہ جاتا کیونکہ ادرک اور لہسن وغیرہ کے بغیر برصغیر کی کوئی ڈش روزانہ بنتی ہی نہیں۔ یہ درست ہے کہ قدرتی جڑی بوٹیوں، سبزیوں، پھلوں کے مفید اثرات ہوتے ہیں اور یہ بہت سی بیماریوں سے حفاظت بھی کرتے ہیں لیکن خدانخواستہ اگر ایک بار کوئی بیماری لگ گئی تو یہ غذا اس کو مکمل طور پر درست نہیں کر سکتی اور اس کا ڈاکٹری علاج کروانا ہی پڑتا ہے۔