میرے بھائی بڑا ہی تکلف کیا۔ یہ تو پہلے سے ہی فرائی کی ہوئی ہیں ۔ کہیں سے کیچ اپ کا انتظام ہوجائے تو بڑا ہی مزا آئے گا۔یہ لیں سرکار ۔۔۔ ایک چھوڑ چھہ کونج حاضر ہیں۔ تکا بوٹی کریں یا کڑھائی بنائی اور سب کو کھلائیں
تو گویا آپ بھی ما بدولت کے مریدوں میں شامل ہیں
سارا انتظام مین ہی کروں، پھر آپ کہوگے کہ کھاؤں بھی میں ہی ہاہاہا یہ لیجئے بھائی کیچ اپ بھی حاضر ہے، مل بانٹ کر کھائیے گا۔ شمشاد بھائی کا حصہ چھوڑ کےمیرے بھائی بڑا ہی تکلف کیا۔ یہ تو پہلے سے ہی فرائی کی ہوئی ہیں ۔ کہیں سے کیچ اپ کا انتظام ہوجائے تو بڑا ہی مزا آئے گا۔
ہاہاہا "مشتاق صاحب" تو خود بھی "یوسفی" کہلوانے پر فخر محسوس کرتے ہیں "یوسفی" کہلوائے بغیر انہیں جانتا کون ہےآپ کے بھی مرید ہی ہیں، لیکن یہاں روئے سخن شہنشاہ مزاح "مشتاق احمد یوسفی" ہیں۔
سارا انتظام مین ہی کروں، پھر آپ کہوگے کہ کھاؤں بھی میں ہی ہاہاہا یہ لیجئے بھائی کیچ اپ بھی حاضر ہے، مل بانٹ کر کھائیے گا۔ شمشاد بھائی کا حصہ چھوڑ کے
شمشاد بھائی کو ایک منٹ رہنے دیں ۔اگر وہ آگئے تو میرے لئے ہڈیاں بھی نہیں بچیں گی۔ ویسے کھلانے پلانے (ساقی مت سمجھ لیجئے گا) والے لوگ ہمیں بہت پسند ہیں۔
جہاں تک حلال پرندوں کا تعلق ہے تو میرے نزدیک، بحیثیت سلسلہ یوسفیہ کے مرید ہونے کے، ان کا صحیح مقام پلیٹ اور پیٹ ہے۔ آپ اس میں پتیلی کا اضافہ کر سکتے ہیں، کہ پکانا تو آپ کو ہے ناں۔
کیا آپ کا تعلق بہبود آبادئ کونج سے ہے؟یہ سراسر ناانصافی ہے کونجوں کے ساتھ۔ میں احتجاج کروں گا۔
احتجاج کرنا ہے تو سعودیہ میں ہی کرلینا پاکستان میں بھول کر بھی نہ کرنا کیونکہ پاکستان میں احتجاج اور پولیس لازم و ملزوم ہیں۔یہ سراسر ناانصافی ہے کونجوں کے ساتھ۔ میں احتجاج کروں گا۔
کونج کا تعلق B-52 فائٹر طیاروں کی نسل سے ہے اس لیے یہ اونچی اڑان بھرتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ آسانی سے شکاریوں کے ہتھے نہیں چڑھتی یعنی ہماری کھانے کی رینج سے بچی رہتی ہے اسی لیے دنیا میں کونجیں نایاب ہوتی جارہی ہیں۔ لہذا کونجوں کو اپنی نسل بچانے کے لئے مسلمان علاقوں میں نیچی پرواز کرنی چاہیے۔کیا آپ کا تعلق بہبود آبادئ کونج سے ہے؟
اگر ہے تو آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ مسلمان جس جانور کو اللہ اکبر کہہ کر حلال کرکے کھاتے جاتے ہیں، اس جانور کی آبادی گھٹتی نہیں بلکہ بڑھتی جاتی ہے ۔
بہت خوب ۔ بالکل درست فرمایا ۔ یہی حال نسل انسانی کا بھی ہےکونج کا تعلق B-52 فائٹر طیاروں کی نسل سے ہے اس لیے یہ اونچی اڑان بھرتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ آسانی سے شکاریوں کے ہتھے نہیں چڑھتی یعنی ہماری کھانے کی رینج سے بچی رہتی ہے اسی لیے دنیا میں کونجیں نایاب ہوتی جارہی ہیں۔ لہذا کونجوں کو اپنی نسل بچانے کے لئے مسلمان علاقوں میں نیچی پرواز کرنی چاہیے۔
لنک دیں پلیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دعوت کا شکریہکیا گوگل امیج پر کونج کا گوشت بھی دستیاب ہے؟؟
کونج اور سارس کہا تھا جنابکونج اور Crane Bird ایک ہی ہوتے ہیں۔ گوگل امیج پر Crane Bird لکھ کر سرچ کریں، آپ کو کونج کی بہت زیادہ تصاویر مل جائیں گی۔
کون سا لنک بھیا؟ کونج کے گوشت کا لنک چاہیے کیا؟لنک دیں پلیز ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔دعوت کا شکریہ
گوشت کا نہیں تو دعوت کا ہی ربط دے دیں۔[/quote
دعوت کا ربط حاضر ہے سب دوست ضرور تشریف لائیں۔ربط یہ ہے @آیۃکریمہ