کون ؟

قیصرانی صاحب سے، وہ بہت خیال رکھتے ہیں (کئیر کرتے ہیں)
فاتح صاحب سے ، ان کا نام بہت مانوس لگتا ہے۔
شمشاد بھائی سے، بے لاگ (اور بے رحم) تبصرہ کرتے ہیں
ابن سعید صاحب سے ،مددگار
عمر سیف صاحب سے، ہنس مکھ ہیں
الف عین صاحب سے، قابلِ احترام استاد ہیں
اور سب بہنوں اور بیٹیوں سے (ہم بہنوں اور بیٹیوں کے نام نہیں لیتے ہیں دورانِ گفتگو)
اس کے علاوہ جو بھی مل جائے بہت خوشی ہو گی اور خندہ پیشانی سے ملیں گے، سب ہمارے سر آنکھوں پر
 
فاتح

لائبریرین
اگر آپ کے اختیار میں ہو تو آپ کس محفلین سے ملاقات کرنا پسند کریں گے اور کن وجوہات کی بنا پر ؟ ( ایمانداری شرط ہے )
نہ صرف بہت سے ایسے محفلین جن سے ملنے کا اشتیاق تھا ان سے ملاقات ہو چکی ہے بلکہ کچھ تو ایسے بھی ہیں جن کی بابت ہماتا خیال تھا کہ اگر دنیا میں آخری شخص وہ بچ جائے تب بھی نہ ملنا چاہوں، ان سے بھی بدقسمتی سے ملاقات ہو چکی ہے۔
لیکن اب بھی ایک لمبی فہرست ہے جن سے ملنا چاہوں گا اور اس میں سرِ فہرست مقدس کے سوا کون ہو سکتا ہے۔ :)
اور وجوہات سے کیا مراد ہے بھئی؟ وہ ٹوئن ہے ہماری :)
 
ساجد

محفلین

اور بد قسمتی سے ہماری بھی ملاقات ہو چکی :)
 
آخری تدوین:

ساجد

محفلین
اور ہماری ملاقات کسی محفلین سے بھی نہیں ہوئی اور نہ ہی ہم کسی کو ذاتی طور پر جانتے ہیں۔۔۔ ۔۔
جناب عالی اگر آپ لاہور میں قیام پذیر ہیں تو تشریف لائیے اور ہمارے ساتھ چائے کا کپ نوش فرمائیے ۔
بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں ان چند لوگوں میں سے ہوں جن کی سب سے زیادہ محفلین سے ملاقات ہو چکی ہے ۔
 
آخری تدوین:

نایاب

لائبریرین
اگر آپ کے اختیار میں ہو تو آپ کس محفلین سے ملاقات کرنا پسند کریں گے
استاد محترم جناب الف عین بھائی سے
کن وجوہات کی بنا پر ؟ ( ایمانداری شرط ہے )
اردو زبان سے بے لوث محبت اور بے غرض لگاؤ پر ان کے ہاتھ چومنے کی خواہش ہے ۔
 
نایاب

لائبریرین
جناب عالی اگر آپ لاہور میں قیام پذیر ہیں تو تشریف لائیے اور ہمارے ساتھ چائے کا کپ نوش فرمائیے ۔
بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں ان چند لوگوں میں سے ہوں جن کی سب سے زیادہ محفلین سے ملاقات ہو چکی ہے ۔
شاید کہ اس بار پونم (رمضان ) میں ہم بھی آئیں آپ سے ملنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جناب عالی اگر آپ لاہور میں قیام پذیر ہیں تو تشریف لائیے اور ہمارے ساتھ چائے کا کپ نوش فرمائیے ۔
بہت اعزاز کی بات ہے کہ میں ان چند لوگوں میں سے ہوں جن کی سب سے زیادہ محفلین سے ملاقات ہو چکی ہے ۔
پیارے بھائی اب یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم لاہوریئے نہیں ہیں۔ کراچی والے ہیں۔
 
Top