نایاب بھائی ، بڑی خوشی ہو گی آپ سے مل کر ۔شاید کہ اس بار پونم (رمضان ) میں ہم بھی آئیں آپ سے ملنے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نایاب بھائی ، بڑی خوشی ہو گی آپ سے مل کر ۔شاید کہ اس بار پونم (رمضان ) میں ہم بھی آئیں آپ سے ملنے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
آپ کا جواب تو مجھے پتہ ہی تھا مگر آپ کی بہادری کو سلام کہ غیر سیاسی بیان بھی بڑی سیاست سے دیانہ صرف بہت سے ایسے محفلین جن سے ملنے کا اشتیاق تھا ان سے ملاقات ہو چکی ہے بلکہ کچھ تو ایسے بھی ہیں جن کی بابت ہماتا خیال تھا کہ اگر دنیا میں آخری شخص وہ بچ جائے تب بھی نہ ملنا چاہوں، ان سے بھی بدقسمتی سے ملاقات ہو چکی ہے۔
لیکن اب بھی ایک لمبی فہرست ہے جن سے ملنا چاہوں گا اور اس میں سرِ فہرست مقدس کے سوا کون ہو سکتا ہے۔
اور وجوہات سے کیا مراد ہے بھئی؟ وہ ٹوئن ہے ہماری
ویسے صاحبہ دھاگہ ہونے کی وجہ سے آپ بھی بتائیےاگر آپ کے اختیار میں ہو تو آپ کس محفلین سے ملاقات کرنا پسند کریں گے اور کن وجوہات کی بنا پر ؟ ( ایمانداری شرط ہے )
دراصل ان دنوں صائمہ پر میرا اثر ہو گیا ہے اور وہ ایک منٹ نہیں لگاتیں کھری کھری سنانے میںپنگا ان دنوں ناٹ چنگا ؟
ضرور بتاوں گی لیکن سب کے بتانے کے بعدویسے صاحبہ دھاگہ ہونے کی وجہ سے آپ بھی بتائیے
فاتح میں آپ کے بیان میں جو نہیں لکھا وہ بھی پڑھنے کی اہلیت رکھتی ہوں آپ میرا دھیان منصور کے بیان کی طرف لگانے کی ناکام کوشش نہ کریںبات کی تہہ تک پہنچنے کے لیے ان دونوں بیانات کو ملا کر پڑھا جائے
دراصل ان دنوں صائمہ پر میرا اثر ہو گیا ہے اور وہ ایک منٹ نہیں لگاتیں کھری کھری سنانے میں
سب؟ محفل کے 5734 ارکان ہیں۔ضرور بتاوں گی لیکن سب کے بتانے کے بعد
سعود بھائی کتنی بری بات ہے آپ نے تو ہماری ناک کٹوا دی
میری اپنی لسٹ ہے ارکان کی اس میں اتنے زیادہ نہیں ہیںسب؟ محفل کے 5734 ارکان ہیں۔
اگر ان اراکین سے، جن سے پہلے ملاقات ہو چکی ہو اور دوبارہ ملنا چاہتا ہوں، بھی لکھ سکتے ہوں تو لکھوں؟
صائمہ شاہ
نبیل
نیرنگ خیال
فیض کا چشمہ اتنا بھی عام نہیں ہے کہ آپ کا ٹرمینل فن لینڈ سے براہ راست ممکن نہیں ہے۔ ہالینڈ سے یا کہیں اور سے گذرا تو بیگ کا مسئلہ پھر بن سکتا ہے۔ آپ ایسا کیجئے کہ چشمہ رواں دواں رکھئے، جونہی موقع ملا تو فیض یاب ہو جائیں گےبصد شوق ملیے ہمارے فیض کا چشمہ عام ہے مگر اس بار بیگ گماے بغیر تشریف لائیے گا اور ہاں آنے سے پہلے ہمارا مراسلہ ضرور دیکھ لیجیے گا تحفے والا
کیا چیک کر رہی ہیں کہ کون کون آپ کو اپنی فہرست میں شامل کرتا ہے؟میری اپنی لسٹ ہے ارکان کی اس میں اتنے زیادہ نہیں ہیں
لولزکیا چیک کر رہی ہیں کہ کون کون آپ کو اپمی فہرست میں شامل کرتا ہے؟