ایچ اے خان
معطل
یہاںبیان کیجیے
کیا ہے پتہ پڑے
کیا ہے پتہ پڑے
کوئی بات نہیں۔ حق بات کے لیے تو جان بھی حاضر ہے۔ ہتھیلی پر ہے۔ہمت بھائی ایک دفعہ آپ کی شامت کراچی کی سڑکوں پر آ چکی ہے اور کسی نے آپ کو بچانے کی جرات تک نہیں کی تھی۔ کیا وجہ ہوئی تھی بھلا؟
میں بھی اج کل سوچ رہا ہوں کہ پاکستان جاکر سیاست شروع کروں۔ آصل مزہ تو اسی میںہے۔ویسے اگر میں نے کبھی سیاسی جماعت بنائی تو ہمت بھائی کو اس کا ممبر ضرور بنانا ہے۔ کیوں ہمت بھائی بنیں گے نا آپ ممبر ہماری پارٹی کے؟
چلیے جوبھیہر کوئی اپنے آپ کو سچائی پر ہی سمجھتا ہے۔ مار کھانے والا بھی اور مارنے والا بھی۔
عہدہ جو آپ چاہیں گے لیکن آپ کو شامل ہونا ہوگا ہماری پارٹی میں۔ منظور؟میں بھی اج کل سوچ رہا ہوں کہ پاکستان جاکر سیاست شروع کروں۔ آصل مزہ تو اسی میںہے۔
ویسے کیا عہدہ پیش کریں گے؟
مشکل ہے۔ میرا فی الحال پاکستان جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔عہدہ جو آپ چاہیں گے لیکن آپ کو شامل ہونا ہوگا ہماری پارٹی میں۔ منظور؟
چلیے ہمیں بھی اپ کی جان پیاری ہے۔
بھید کا مجھے نہیں معلوم ۔ اپ ہی کہہ رہے تھے کہ مجھے زرداری کی سارے جرائم پتہ ہیں۔
میرا خیال ہے کہ یہ بھی ہوائی ہی تھی۔
پارٹی کا منشور تو ابھی مکمل نہیں ہوا لیکن ایک نقطہ پر مرکوز ہوگا۔ وہ نقطہ ہے ایک خوشحال، علم دوست، انصاف و رعایا پرور پاکستان کا قیام جہاں ہر کسی کو بلا امتیاز رنگ و نسل خوشحال زندگی گزارنے کے یکساں مواقع فراہم کئے جائیں۔مشکل ہے۔ میرا فی الحال پاکستان جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
ویسے پارٹی کا منشور کیا ہے۔
اس انقلابی پارٹی کا منشور بھی کہیں موجودہ پارٹیوں والا ہی تو نہیں؟